تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنچ مُول" کے متعقلہ نتائج

نِرْخ

۱. بھاؤ ، شرح ، در ، قیمت ، بہا .

نِرْخ تیز ہونا

بھاؤ بڑھ جانا

نِرْخی

ایک عہدے دار، جس کا کام بازار کے نرخ مقرر کرنا اور اطلاع دینا تھا

نِرْخِیَّت

اُتار چڑھاؤ ، تغیر ، گھٹاؤ بڑھاؤ ۔

نِرْخ توڑنا

بھاؤ گھٹانا، قیمت کم کرنا

نِرْخ بَڑھنا

بھاؤ بڑھ جانا

نِرْخ چَڑھانا

بھاؤ بڑھانا

رِعایَتی نِرْخ

جِنْسِیَت نِرْخ

ایک ہی قیمت یا بھاؤ کا نیز ہم رُتبہ

پَرْچُون نِرْخ

تھوک نرخ کا نقیض، خردہ قیمت

بازاری نِرْخ

کَوڑِیوں کے نِرْخ

کوڑیوں کے مول، نہایت سستا ، بے قدر و قیمت.

بازار کا نِرْخ

واجبی قیمت، مناسب دام

بَنْڈے کے کچالو کِس نِرْخ پر بِکْتے ہیں

آپ کی صلاحیت اور قابلیت کتنی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنچ مُول کے معانیدیکھیے

پَنچ مُول

pa.nch-muulपंच-मूल

وزن : 221

پَنچ مُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ہاضم دوا ، پان٘چ جڑوں یا پودوں کا مجموعہ ، یہ دو قسم کی ترکیبوں سے بنایا جاتا ہے ، ایک میں اڑوسہ ارنی پاڈھل کا سمیری اور بیل داخل ہے ، اور دوسری ترکیب میں گو کھرو سال پرنی پتھون اور چھوٹی بڑی کٹائی شامل ہے ، پہلے کو پنچ مول اور دوسرے کو لگو پنچ مول کہتے ہیں ، درج ذیل میں سے کوئی پانچ لے کر بناتے ہیں : بیل لاط : Premna longifolia ، تیز پات لاط : Cassia ، گھمار لاط : Gmelina arborea ، ترم پھول لاط : Trumpet flower ، یا اون٘ٹ کٹارا Hedysarum gangeticum نیز ترنجبن لاط : Hedysarum eagopodioides نیز جنس بادنجان بنْیگنی لاط : Solanum melongena نیز بادنجان Solanum jacquini نیز جنس گو کھرو لاط : Tribulus lanuginosus

पंच-मूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वैद्यक में एक पाचन औषध जो पाँच प्रकार की वनस्पतियों की जड़ या मूल से बनती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنچ مُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنچ مُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone