تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پنچال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پنچال کے معانیدیکھیے
پنچال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک : پان٘چال
صفت
- ماہر، گیانی
- چالاک، چابک دست، دغا باز، مکار
اسم، مؤنث
- (مرغ بازی) مرغ یا بٹیر کے معدے کی خراب رطوبت یا گندا مادہ جو مُسہل سے خارج ہو اس رطوبت کے پیدا ہونے سے جانور لڑنے میں سستی کرتے ہیں، پرندوں کے معدے یا منھ کی خراب رطوبت یا گندا مادہ، پرندوں کی بیٹ
English meaning of panchaal
Adjective
- clever, cunning, deceitful
- expert, experienced, knowing, wise
पंचाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पंचमुख महा देव।
- पाँचों ज्ञानेंद्रियों के पाँच विषय।
- एक प्राचीन देश जो हिमालय और चंबल के बीच गंगा के दोनों ओर स्थित था
- उक्त देश का निवासी
- पंचमुख महादेव
- एक प्रकार का छंद
- लकड़ी और लोहे का काम करने वाली दक्षिण भारतीय एक जाति
- एक प्रकार का जहरीला कीड़ा
- बाभ्रव्य गोत्र के एक ऋषि।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پنچال)
پنچال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔