تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْڈِتائی" کے متعقلہ نتائج

فَضِیلَت

بزرگی، بڑائی، بڑا درجہ

فَضِیلَت ہونا

سبقت ہونا، برتری ہونا، فوقیت ہونا

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

فَضِیلَت مَآب

نہایت بزرگی والا ، اعلیٰ مرتبے کا ، صاحبِ فضل .

فَضِیلَت رَکھنا

فَضِیلَت مَآبی

بڑا بزرگ یا عالم و فاضل ہونا.

فَضِیلَت کا وَقْت

وہ وقت جس میں کسی عبادت کا ادا کرنا افضل ہو.

فَضِیلَت لے جانا

سبقت کے جانا ، فائق ہونا ، برتری حاصل کرنا.

فَضِیلَت کی پَگْڑی

دستار فضیلت

فَضِیلَت کی پَگْڑی باندْھنا

فضیلت حاصل کرنا ، عالم ہونا ، فاضل ہونا ، فاضل ہونے کا تغمہ یا سند حاصل کرنا

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

خُلْقی فَضِیلَت

اخلاقی خوبی یا بڑائی .

وَقت فَضِیلَت

اوّل وقت (خصوصاً نماز کا)، وہ وقت جب نماز کا پڑھنا افضل ہو

دَسْتارِ فَضِیلَت

وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند

سَنَدِ فَضِیلَت

تحصیل علم کی اعلیٰ ترین منزل کا صداقت نامہ

مَسْنَدِ فَضِیلَت

اعلیٰ مقام، بزرگی کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْڈِتائی کے معانیدیکھیے

پَنْڈِتائی

panDitaa.iiपंडिताई

اصل: ہندی

وزن : 2122

دیکھیے: پنڈت

پَنْڈِتائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مذہبی رسومات انجام دینے والے پنڈت برادری کا پیشہ، پنڈت کا کام یا پیشہ، پنڈت پنا، علمیت، دانائی، قابلیت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of panDitaa.ii

Noun, Feminine

  • learning, the status of a pandit, priesthood, the display of learning, pedantry, profession of Pandit community performing religious rituals

पंडिताई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पंडितों की वृत्ति या व्यवसाय, पांडित्य, विद्वत्ता, मुहा०-पंडिताई छाँटना, अनावश्यक रूप से कुअवसर पर अपने पांडित्य का व्यर्थ परिचय देना, धार्मिक कर्मकांड करने वाले पंडित समुदाय की वृत्ति, कार्य या व्यवसा, पंडित होने का गुण या भाव, पांडित्य, दानाई, क़ाबिलीयत, पण्डित का काम, कुशलता, विद्वत्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْڈِتائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْڈِتائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone