تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْج سُورَہ" کے متعقلہ نتائج

سُورہ

سورت (سورۃ) قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب، قرآن مجید کا کوئی باب یا فصل

سُوراخْچَہ

چھوٹا سا سوراخ ، باریک سُوراخ جو غلّے کے دانوں اور بیچوں میں گھن یا دوسرے کِیڑے بناتے ہیں۔

بَھینس کَہے گُن میرا پُورا میرا دُودھ پی ہووے سُورا، جِس کے گَھر مَیں بَندھ جاؤُں دُودھ دَہی کی نال بَہاؤُں

بھینس کی تعریف ہے کہ جس گھر میں بھینس ہوتی ہے وہاں دودھ دہی کی فراوانی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْج سُورَہ کے معانیدیکھیے

پَنْج سُورَہ

panj-suuraपंज-सूरा

اصل: فارسی

وزن : 2122

پَنْج سُورَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قرآن شریف کی پان٘چ سورتوں (یٰسین، فتح، رحمٰن، واقعہ اور مزمل) کا مجموعہ
  • پنج آیت، وہ پانچ سورہ قرآن یا آیات جو اکثر فاتحہ سوم میں پڑھی جاتی ہیں یعنی سورہ کافرون، اخلاص، فلق، ناس اور فاتحہ
  • وہ کتبہ یا طغریٰ جس پر قرآن کی پانچ سورتیں کندہ کی ہوئی ہوں یعنی سورہ کافرون، اخلاص، فلق، ناس اور فاتحہ (جن کا استعمال گھروں کی تزئین کاری یا گھر کی خیرو برکت کے لیے ہوتا ہے)

English meaning of panj-suura

Noun, Masculine

  • five suras of the Qur'an, a volume containing the five suras of the Qur'an
  • the five chapters of the holy Qur'an which are read during the mourning of a Musulman (like sura Kafiroon, Ikhlas, Falaq, Nas and Fatiha)
  • five suras or chapters of the Quran, a stone on which five suras of the Qoran are engraved (and which is used as a charm and prosperity) (like sura Kafiroon, Ikhlas, Falaq, Nas and Fatiha)

पंज-सूरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पवित्र क़ुरआन के पाँच अध्यायों (यासीन, फ़तह, रहमान, वाक़िया और मुज़म्मिल) का संग्रह
  • पाँच आय, कुरान की पाँच बहुत छोटी सूरतें जो फ़ातहे में पढ़ी जाती है (काफ़िरून, इख़्लास, फ़लक़, नास और फ़ातिहा )
  • कुरान के पांच सुर या अध्याय, एक पत्थर जिस पर कुरान के पांच सूरा उत्कीर्ण हैं अर्थात काफ़िरून, इख़्लास, फ़लक़, नास और फ़ातिहा (और जो एक आकर्षण के रूप में प्रयोग किया जाता है )
  • वो शिलालेख या जंतर जिस पर क़ुरआन के पाँच अध्यायों को खोदा या लिखा गया हो (जिनका प्रयोग घर की साज-सज्जा या घर में सुख-शांति एवं समृद्धि के लिए किया जाता है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْج سُورَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْج سُورَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone