تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنجَۂِ مَرجاں" کے متعقلہ نتائج

مَرجاں

چھوٹا موتی، جوہر سرخ مونگا

پَنجَۂِ مَرجاں

درخت کی شکل کی ایک بحری نبات جسے سمندری کیڑے بناتے ہیں بیچ کے تنے سے شاخ در شاخ ٹہنیاں سی پھیلی ہوتی ہیں، جو دیکھنے میں ایسی معلوم ہوتی ہیں جیسے پنجہ (بیشتر سرخ رنگ کا ہوتا ہے)، مونگے کا درخت یا شاخیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنجَۂِ مَرجاں کے معانیدیکھیے

پَنجَۂِ مَرجاں

panjaa-e-marjaa.nपंजा-ए-मरजाँ

وزن : 22222

پَنجَۂِ مَرجاں کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • درخت کی شکل کی ایک بحری نبات جسے سمندری کیڑے بناتے ہیں بیچ کے تنے سے شاخ در شاخ ٹہنیاں سی پھیلی ہوتی ہیں، جو دیکھنے میں ایسی معلوم ہوتی ہیں جیسے پنجہ (بیشتر سرخ رنگ کا ہوتا ہے)، مونگے کا درخت یا شاخیں

شعر

English meaning of panjaa-e-marjaa.n

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a coral which is of the shape of a claw

पंजा-ए-मरजाँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पेड़ के रूप समूद्री बूटी जिसे समूद्री कीड़े बनाते हैं बीच के तने से डंठल-डंठल सी टहनियाँ सी फैली होती हैं, जो देखने में ऐसी मालूम होती हैं जैसे पंजा (अधिकांश लाल रंग का होता है), मूँगे का पेड़ या शाख़ें
  • मूंगे का पेड़ जो पंजे के आकार का होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنجَۂِ مَرجاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنجَۂِ مَرجاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words