تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَپْڑی پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پَپْڑی

خشک پوست ؛ ملائی کی سی تہ ، پرت ، اوپر کی خشک تہ ؛ ہون٘ٹوں کے اوپر سوکھی ہوئی جھلّی جو جا بجا پھٹ جاتی ہے

پَپْڑی آنا

تہ جمنا، پرت بننا

پَپْڑی پَڑْنا

ملائی پڑنا، پرت جمنا

پَپْڑی جَمْنا

پپڑی جمانا کا لازم، پڑی جم جانا، کتھے وغیرہ کا جم جانا، تہ جمنا، پرت جمنا

پَپْڑی بَندھْنا

پپڑانا، پپڑی آجانا

تِل پَپڑی

ہونْٹوں پَر پَپڑی بَندھنا

رک : ہونٹوں پر پپڑی / پپڑیاں جمنا ۔

ہونْٹھوں پَر پَپڑی بَنْدھنا

رک : ہونٹوں پر پپڑی بندھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَپْڑی پَڑْنا کے معانیدیکھیے

پَپْڑی پَڑْنا

pap.Dii pa.Dnaaपपड़ी पड़ना

محاورہ

مادہ: پَپْڑی

پَپْڑی پَڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ملائی پڑنا، پرت جمنا

English meaning of pap.Dii pa.Dnaa

Compound Verb

  • being creamed, layer coating

पपड़ी पड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मलाई पड़ना, परत जमना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَپْڑی پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَپْڑی پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone