تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِ سُرْخاب" کے متعقلہ نتائج

سُرْخاب

سرخ رنگ کا ایک آبی پرندہ جس کے نر اور مادہ رات بھر جدا رہتے اور ایک دوسرے کو پکارتے اور اس کی آواز کے پیچھے جاتے مگر ملاقات س محروم اور مضطرب رہتے ہیں ان کی باہمی محبت مشہور ہے اگر ایک آگ میں ہو تو دوسرا بھی وہیں جا پڑتا ہے جب وہ دونوں بچھڑ جاتے ہیں یا ایک مر جاتا ہے تو پھر جوڑا نہیں لگتا، کہا جاتا ہے کہ اس کی مادہ کو ماہواری بھی ہوتی ہے، چکوا چکوی، سحام، خرچال

سُرْخاب کا پَر لَگانا

عِزّت بڑھانا ، قابلِ تعظیم کر دینا.

سُرْخاب کا پَر ہونا

رک : سُرخاب کا پر لگنا.

پَرِ سُرْخاب

سرخاب کا پر ؛ نرالی یا انوکھی بات یا خصوصیت ، امتیازی وصف

کیا سُرخاب کا پَر لَگا ہے

کیا آپ کو کوئی فضیلتِ خاص حاصل ہوئی ہے ، کیا کوئی نرالی یا نایاپ چیز ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِ سُرْخاب کے معانیدیکھیے

پَرِ سُرْخاب

par-e-surKHaabपर-ए-सुरख़ाब

وزن : 12221

پَرِ سُرْخاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرخاب کا پر ؛ نرالی یا انوکھی بات یا خصوصیت ، امتیازی وصف

شعر

English meaning of par-e-surKHaab

Noun, Masculine

  • feather of a lark, uniqueness, a distinction

पर-ए-सुरख़ाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुर्ख़ाब नामक पक्षी का पर, निराली या अनोखी बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِ سُرْخاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِ سُرْخاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone