تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر ناری" کے متعقلہ نتائج

ناری

جلاہے کا کشتی نما آلہ ، نال ، نالی

ناری ہَٹ

عورتوں والی ضد ، تریاہٹ ، عورت کی ہٹ ۔

ناری جَنتَر

(جراحی) لوٹے کی ٹونٹی کی شکل کا نلی کی وضع کا جراحی آلہ ، نائیزہ

ناریل توڑنا

ایام حمل کی ایک رسم جس میں ناریل توڑ کر شگون لیتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ اگر اندر سے خالی یا خراب نکلا تو لڑکا ہو گا اور بھرا ہوا اور عمدہ نکلا تو لڑکی پیدا ہو گی

چَنْدْر ناری

سانْس کی روانی جو بائیں نتھنے سے ہو اس سے شگون لیا جاتا .

شُتُر ناری

چھوٹی توپ جو کسی زمانے میں اونٹ کی پشت پر رکھ کر چلائی جاتی تھی.

بار ناری

فاحشہ عورت ، طوائف.

صُخُورِ ناری

(ارضیات) وہ پتّھر یا چٹانیں جو اشیائے معدنی کی حرارتِ کثیر پا کر پگھل جانے سے پیدا ہوتی ہیں.

پَر ناری

پرائی عورت ، دوسرے کی بیوی .

نَگَر ناری

شہر کی عورت

کُل ناری

عالی خاندان عورت.

مَحاجِم ناری

(طب) پچھنے سے خون کھینچنے کا سینگی کی وضع کا جراحی آلہ ، تومڑی۔

نَر نَاری

مرد اورعورت، مرد و زن

حُرُوفِ ناری

رک : حروف آتشی .

حَرارَتِ ناری

آگ کی گرمی ، (طب) وہ حرارت جو انسان و حیوان میں آتش جزو سے پیدا ہوتی ہے.

کُرَۂ ناری

رک : کرۂ آتش.

ہَوائی ناری

ہوائی مخلوق ، چڑیل اور بھتنی وغیرہ ۔

رَہْس ناری کَرنا

عورت سے اختلاط کرنا

نَگَر نَر ناری

شہر کے باشندے.

ایک اہاری سدا برتی، ایک ناری سدا جتی

ایک وقت کھانے والے کو روزہ دار اور ایک عورت رکھنے والے کو مجرد سمجھنا چاہیے

پَر ناری پَینی چُھری کوئی مَت لاؤ سَنگ، دَسوں سِیْس راونَ کے ڈھائے گئے اس ناری کے سَنگ

غیر عورت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہیے، راون نے دس سر اسی وجہ سے گن٘وائے

سات ہاتھ ہاتھی سے رَہِیے پانْچ ہاتھ سِنْگھاڑے سے، بِیس ہاتھ ناری سے رَہِیے تِیس ہاتھ مَتْوارے سے

(سِن٘گھاڑا - سین٘گ والا بیل) سِین٘گدار بیل اور ہاتھی سے دُوردُور رہنا چاہیے مگر عورت سے اس سے بھی دُور اور شرابی سے بہت ہی دُور رہنا چاہیے ، دراصَل شراب کی مذمّت میں ہے.

تَک تِرْیا کو آپنی پَر تِرْیا مت تاک، پَر ناری کے تاکْنے پَڑے سیِس میں خاک

دوسروں کی عورت کی طرف دیکھنے میں اپنی بے عزتی ہوتی ہے

جِس گَھر ناری پُھوڑی وہ گَھر جانو کُوڑی

جس گھر کی مالکہ سلیقہ ہو وہ جلد اجڑ جاتا ہے

وا ناری کو مَت کوڑھ بَتاؤ، جا سوں دِن دِن لاکھا پاؤ

جس سے فائدہ ہو اس سے برا برتاؤ مت کرو ۔

خَرْبُوز چاہے دُھوپ کو اَور آم چاہے مینْہ، ناری چاہے زور کو، اَور بالَک چاہے نیہ

خر بوزہ دُھوپ سے مزے پر آتا ہے اور آم مینہ سے عورت زور آور سے خوش ہوتی ہے بچّہ پیار سے یعنی ہر شے اپنے مرغوب شے کو چاہتی ہے.

خَرْبُوزَہ چاہے دُھوپ کو اَور آم چاہے مینْہ، ناری چاہے زور کو، اَور بالَک چاہے نیہ

خر بوزہ دُھوپ سے مزے پر آتا ہے اور آم مینہ سے عورت زور آور سے خوش ہوتی ہے بچّہ پیار سے یعنی ہر شے اپنے مرغوب شے کو چاہتی ہے.

خَرْبُوزہ چاہے دھوپ کو اور آم چاہے مِینْہہ کو، ناری چاہے زور کو اور بالَک چاہے نیْہہ کو

خربوزہ دھوپ میں جلد پکتا ہے اور میٹھا ہوتا ہے اور آم بارش کے بعد، عورت طاقتور مرد کو پسند کرتی ہے، بچہ پیار کا طالب ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر ناری کے معانیدیکھیے

پَر ناری

par-naariiपर-नारी

وزن : 222

پَر ناری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پرائی عورت ، دوسرے کی بیوی .

English meaning of par-naarii

Noun, Feminine

  • another woman, another's wife

पर-नारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पराई औरत, दूसरे की पत्नी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر ناری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر ناری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone