تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرائے ہاتھ پَر شِکْرا پالْنا" کے متعقلہ نتائج

شِکْرا

ایک شکاری پرند جو باشے کے طرح ہوتا ہے اکثر شہپر اس کے کوتاہ ہوتے ہیں، مگر محنت و مشقت اٹھانے میں بڑا قوی ہوتا ہے

شِکْرا خانَہ

وہ جگہ جہاں شکرے رکھے جائیں.

شِکْرا دار

شکروں کی دیکھ بھال کرنے والا.

شِکْرا پالْنا

اپنے سر بار لینا ، خود کو الجھن میں گرفتار کرنا ، پریشانی مول لینا.

پَرائے ہاتھ پَر شِکْرا پالْنا

۔ پرائے بھروسے کوئی کام کرنا۔ دوسرے کے سہارے زندگی بسر کرنا۔ اس جگہ پرائے برتے شِکرا پالنا بھی ہے۔

بیگانے فُلانے پر شِکْرا پالا

غیر کے بھروسے پر کام اٹھایا

پَرائی بوٹی پَر شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

پَرائے اَڈّے پَر شِکْرا پالْنا

دوسرے کے بل بوتے یا بھروسے پر کوئی کام کرنا.

پَرائے خائے پَر شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

پَرائے بِرْتے پَرْ شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

قَصّاب کے بِرتے پَر شِکْرا پالنا

پرائے بھروسے کام کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرائے ہاتھ پَر شِکْرا پالْنا کے معانیدیکھیے

پَرائے ہاتھ پَر شِکْرا پالْنا

paraa.e haath par shikraa paalnaaपराए हाथ पर शिकरा पालना

پَرائے ہاتھ پَر شِکْرا پالْنا کے اردو معانی

  • رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.
  • ۔ پرائے بھروسے کوئی کام کرنا۔ دوسرے کے سہارے زندگی بسر کرنا۔ اس جگہ پرائے برتے شِکرا پالنا بھی ہے۔

English meaning of paraa.e haath par shikraa paalnaa

  • to gain at the expense of others

पराए हाथ पर शिकरा पालना के हिंदी अर्थ

  • ۔ पराए भरोसे कोई काम करना। दूसरे के सहारे ज़िंदगी बसर करना। इस जगह पराए बरते शकरा पालना भी है
  • रुक : पराए अड्डे पर शकरा पालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرائے ہاتھ پَر شِکْرا پالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرائے ہاتھ پَر شِکْرا پالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone