تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرائے مال پَر دِیدے لال" کے متعقلہ نتائج

اَنگارَہ

ابتدائی نقش، نقش ناتمام، خاکہ

دوزَخ کا اَنگارَہ

دوزخ میں جلائے جانے کے قابل، مراد؛ گنہگار ، عذابِ آخرت کا مستحق.

ہاتھ پَر اَنگارَہ رَکھنا

سخت تکلیف ہونا ؛ سخت آزمائش ہونا ۔

مُنہ میں اَنگارَہ

کسی ُبری بات کے منھ سے نکل جانے یا خیال آنے پر بطور ملامت کہتے ہیں (میرے کے ساتھ مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرائے مال پَر دِیدے لال کے معانیدیکھیے

پَرائے مال پَر دِیدے لال

paraa.e maal par diide laalपराए माल पर दीदे लाल

ضرب المثل

پَرائے مال پَر دِیدے لال کے اردو معانی

  • دوسرے کی چیز پر غرور کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

English meaning of paraa.e maal par diide laal

  • coveting what belongs to others, concerned or boastful of what belongs to another

पराए माल पर दीदे लाल के हिंदी अर्थ

  • दूसरे की चीज़ पर ग़ुरूर करने के मौक़ा पर बोलते हैं, दूसरे की वस्तु पर घमंड करने के अवसर पर बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرائے مال پَر دِیدے لال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرائے مال پَر دِیدے لال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone