تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پریشاں خاطری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پریشاں خاطری کے معانیدیکھیے
وزن : 122212
دیکھیے: پریشاں خاطر
پریشاں خاطری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بے چینی، ناراضگی، خفگی
شعر
پریشاں خاطری حد سے گزرتی ہے تو وحشت کو
کسی کا عالم زلف پریشاں یاد آتا ہے
یہ تو نے عیشؔ دیکھی زلف پیچاں کس کی جو تجھ کو
پریشاں خاطری آشفتہ جانی اپنی یاد آئی
پریشاں خاطری کہتی ہے اپنی
کسی کی جستجو ہے اور میں ہوں
English meaning of pareshaa.n-KHaatirii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- trouble of mind, distraction, displeasure, frustration
परेशाँ-ख़ातिरी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चित्त की व्यग्रता, मन का बेठिकाने होना, अप्रसन्नता, निराशा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پریشاں خاطری)
پریشاں خاطری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔