تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَری گَت" کے متعقلہ نتائج

گَتی

راگ ، آہنگ ، آواز.

گَت

حالت، کیفیت

گَت زِیب

پٹکا

گَت کار

الاپنے والا .

گَت بَھنگ رَس

(سالوتر) گھوڑے کی ایک بیماری جس میں کبھی ایک کبھی دو اور کبھی چاروں پیروں میں ورم زیادہ اور نرم ہوتا ہے اور اس ورم پر گرہیں نمودار ہوتی ہیں ، فیلپا ، گج چرن.

گَت پِھری

ایک طرح کا ناچ ، چک پھیری ، گھومنا.

گَت باندْھنا

(موسیقی) خوبصورتی سے ساز کے سُر نکالنا ، ساز پر راگ یا لے چھیڑنا.

غَطْ

گَت مَت ماری جانا

عقل جاتی رہنا ، بیوقوف بننا.

گَتسْتانگَر

بد تمیز ، بے شعور ، جانگور ، گلّہ دراز ، دربدہ دہن .

گَتْک

ڈنڈا ، چھڑی

گَتْری

قین٘چی.

گَتّا

کاغذ کا موٹا پٹھا جس سے خصوصاً کتابوں کی جلدیں باندھتے ہیں.

گَتِیا

۔(ھ) مذکر۔ طبلہ بجانے والا۔

گَتیلی

ہاتھی کے پان٘و کا ایک زیور جس میں چار چھلّے باہم ملے ہوتے ہیں اور تین حلقے ان کے اوپر اور دو حلقے سب سے اوپر جوڑ کر اس کے پان٘و میں لٹکاتے ہیں.

گَتاوا

مویشیوں کو کھلانے کے لیے چھان بورا کھلی بھوسا وغیرہ کا مرکب ، کھلی اور بنولا کا مرکب.

گَتاوَہ

مویشیوں کو کھلانے کے لیے چھان بورا کھلی بھوسا وغیرہ کا مرکب ، کھلی اور بنولا کا مرکب.

گَت باقی نَہ رَکْھنا

حلیہ بگاڑ دینا ، بری حالت کردینا ، خراب کردینا.

گَتِّہ

گتّا

گَت ہونا

گت کرنا کا لازم، حالت ہونا، بُرا درجہ ہونا، بری حالت ہونا

گَت پانا

روش اختیار کرنا.

گَت گَت کی

طرح طرح کی ، مختلف انداز کی.

گت کر دی

سزا دے دی، مدد کر دی، سامان مہیا کر دیا

گَت کَرْنا

بُری حالت کرنا، خستہ و خراب کر دینا

گَت لَگْنا

گت لگانا (رک) کا لازم ، دھن بجنا ، راگ چھڑنا.

گَت بَجْنا

گت بجانا (رک) کا لازم ، راگ چھڑنا ، دُھن بجنا.

گَت بَنْنا

حالت بگڑنا

گَتی مان

گَت چَلْنا

گت پرناچنا، چال دکھانا، ایک انداز کے ساتھ قدم رکھنا

گَت بَنانا

۱. بری وضع اختیار کرنا ، بُری حالت کرلینا ، درگت بنانا (رک) کی تخفیف.

گَت بَھرْنا

ناچنے کا ٹھاٹھ بنانا ، ناچ کا روپ سروپ دکھانا ، ناچتے وقت سولہ اعضاء کی حرکت دکھانا نیز ناچنا ، رقص کرنا، چک پھیری لینا (راگ کے اصول کے مطابق)

گَت لَگانا

رک : گت بجانا.

گَت بَتانا

ناچنے یا اداکاری میں حرکات سے وہ کیفیت دکھانا جس کی لفظوں میں مصوّری کی گئی ہو ، بھاؤ بتانا.

گَت ناچْنا

کسی خاص دُھن کے ساتھ رقص کرنا.

گَت کَرانا

بری حالت کرانا، پٹوانا، درگت بنوانا

گَت بَجانا

کسی باجے پر سرگم بجانا، سارنگی یا ستار کی لَے چھیڑنا، دُھن بجانا، ساز پر راگ سنانا

گَت نِکَلْنا

گت نکالنا (رک) کا لازم ، دُھن بجنا.

گت بنا دیتا

وضع اختیار کرنا، ڈھنگ بنانا

گَت نِکالْنا

ایجاد کرنا ، جوڑنا ، بنانا ، دھن نکالنا.

گَت بَنْوانا

گت بنانا (رک) کا متعدی المتعدی ، حلیہ خراب کروانا.

گَت ہو جانا

کیفیت ہوجانا

گَت لے جانا

گائیکی میں تان لینا

گَتا گَت

گہما گہمی

گت کگت کرنا

تباہ کرنا، برباد کرنا

گَت بَنا دینا

ذلیل کرنا .

گَت مُکَت بتانا

خوب پٹائی کرنا ، زد و کوب کرنا.

غَط رَبُود

ر ک : غَت ربود/ غَتر بود ، گڈ مڈ ، خراب ، برباد .

غَتْ رَبُود کَرْنا

تباہ و برباد کر دینا ، خراب کر دینا .

غَتْ رَبُود ہونا

تباہ و برباد ہو جانا ، ختم ہو جانا ، الٹ پلٹ ہو جانا .

غَطُوس

غَتْرا بُود

رک : غَتربود۔

غَطَمْطَم

بڑا سمندر ، بحرِعظیم ؛ (کنایۃً) حضرت علیؓ .

غَطّاس

غَتْرَبُودی

بربادی ، خرابی .

غَطِیط

غَطاط

غَطْغِط

ابن سجود نجد کے زمانے کی متشدد جماعت یا اس کا فرد ، جنہوں نے حجاز میں مزاراتِ مقد سہ کے قبضے مہندم کر دیے تھے اور اپنے مسلک کے علاوہ ہر مسلک کے پیروکا ظلم و ستم کا نشانہ بنایا تھا.

غَطَف

غَتَرْبُود

غائب ، لاپتہ .

غَتْرَبُودِیَت

گڑبڑی، خرابی، گڈمڈ کر دینے کی حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں پَری گَت کے معانیدیکھیے

پَری گَت

parii-gatपरी-गति

وزن : 122

مادہ: پری

موضوعات: رقص

پَری گَت کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث

  • ناچ کی ایک قسم

English meaning of parii-gat

Persian, Sanskrit - Noun, Feminine

  • a kind of dance

परी-गति के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाच का एक प्रकार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَری گَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَری گَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone