تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَری پَیکَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَری پَیکَر کے معانیدیکھیے
پَری پَیکَر کے اردو معانی
صفت
- صورت شکل میں پری کی طرح حسین، نہایت خوبصورت
شعر
اپنی اپنی چاہتیں ہیں لوگ اب جو بھی کہیں
اک پری پیکر کو اک آشفتہ سر اچھا لگا
گو نہ سمجھوں اس کی باتیں گو نہ پاؤں اس کا بھید
پر یہ کیا کم ہے کہ مجھ سے وہ پری پیکر کھلا
زمیں پر پاؤں نفرت سے نہیں رکھتے پری پیکر
یہ گویا اس مکاں کی دوسری منزل میں رہتے ہیں
English meaning of parii-paikar
Adjective
- someone very beautiful, fairy-faced, resembling a fairy
परी-पैकर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- परियों जैसे सुंदर शरीर वाला, अत्यधिक सुंदर, परी की तरह सुंदर, परी सा चेहरा, परी के समान सुंदर, परी की आकृति का
پَری پَیکَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَری پَیکَر)
پَری پَیکَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔