تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَری زاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَری زاد کے معانیدیکھیے
پَری زاد کے اردو معانی
صفت
- پری زادہ کا مخفف
- پری کی نسل کا، پری کا جنا ہوا (مرد یا عورت) پری کا بچّہ
- (مجازاً) بہت حسین و جمیل، نہایت خوبصورت، دلفریب
اسم، مذکر
- (مجازاً) معشوق، محبوب
شعر
رکھوں کہاں میں اپنے پری زاد کو حسنؔ
شیشہ جو ایک دل کا مرے ہے سو چور ہے
آپ ہی پر نہیں دیوانہ پن اپنا موقوف
اور بھی چند پری زاد ہیں اچھے اچھے
اے پری زاد تیرے جانے پر
ہو گیا خود سے رابطہ میرا
English meaning of pariizaad
परीज़ाद के हिंदी अर्थ
विशेषण
संज्ञा, पुल्लिंग
- ( लाक्षणिक) प्रिय, प्रेमिका, प्रियसी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَری زاد)
پَری زاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔