تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْکاش" کے متعقلہ نتائج

فاش

ظاہر، آشکارا، صریح، کھلم کھلا، اعلانیہ

فاش ہونا

ظاہر ہونا، آشکارا ہونا، کُھلنا، طشت از بام ہونا

فاش کَرْنا

ظاہر کرنا، آشکار کرنا، کھولنا

فاش غَلَطی

صریح غلطی، بہت بڑی غلطی، بھاری غلطی

فاش گو

فاشَرا

ایک پودا ہے جس کی بیل چلتی ہے جس طرح انگور کی بیل، یہ خاردار ہوتی، اس کے پتّے کھیرے کے پتّوں کی طرح اور پھل چنے کے دانوں کی طرح ہوتے ہیں جو پک کر سرخ ہو جاتے ہیں، فارسی میں ہزار کشاں، ہزار فشاں، تاک صحرائی وغیرہ اس کے کئی نام ہیں

فاشِطی

رک : فاشسٹ.

فاشِسْتی

فاشسٹ سے منسوب یا متعلق ہونا.

فاشِطِیَّت

رک : فاشزم.

فاش گوئی

فاشِسْطِیَّت

رک : فاشزم.

فاش غَلَطی کَرنا

فاشِسْت

رک : فاشسٹ.

فاشِیَت

رک : فاشزم.

فاشی

فاشسٹ

پَرْدَہ فاش کھولنا

پَرْدَہ فاش کَرْنا

افشائے راز کرنا، بھانڈا پھوڑنا، قلعی کھولنا، عیب ظاہر کردینا

عَیب فاش کَرنا

کسی کا عیب ہر ایک کو بتانا، نقص ظاہر کرنا

پَرْدَہ فاش ہونا

بھید یا راز کھلنا

عَیب فاش ہونا

عیب ہر ایک کو معلوم ہو جانا، نقص ظاہر ہونا

راز فاش ہونا

راز فاش کرنا (رک) کا لازم ، بھید کھل جانا .

خَطائے فاش

بہت بڑی غلطی ، کُھلّم کُھلّا یا ظاہرا غلطی.

شِکَسْتِ فاش

ایسی شکست جس میں کسی کو کلام نہ ہو، کھلی ہوئی ہار، بھاری شکست

زَکِ فاش

کُھلی ہوئی شکست.

غَبَنِ فاش

راز فاش کَرْنا

بھید ظاہر کرنا، پوشیدہ بات کہنا، بھانڈا پھوڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْکاش کے معانیدیکھیے

پَرْکاش

parkaashप्रकाश

اصل: سنسکرت

وزن : 221

پَرْکاش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چمک ، روشنی ، نور، ( مجازاً ) شان و شوکت ، نمود، شکوہ؛ ظہور، دکھاوا، رویت؛ اظہار، افشا، انکشاف، توضیح، تشریح؛ پھیلاو، انتشار.
  • ظاہر، آشکارا، مشہور، چمکدار، روشن، منور.

شعر

English meaning of parkaash

Noun, Masculine

  • light, shine, splendour, diffusion, disclosure, elucidation

प्रकाश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चमक, रोशनी, नूर, वह जो प्रकाश करे, चमकदार, आलोक, ज्योति, पुस्तकें, समाचार-पत्र आदि प्रकाशित करने वाला व्यक्ति, शान-ओ-शौकत, जलाल, प्रताप, तेज, दिखावा, फैलाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْکاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْکاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone