اردو، انگلش اور ہندی میں پَسِ مَنْظَر کے معانیدیکھیے
پَسِ مَنْظَر کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- کسی منظر، تصویر یا بیابان کا وہ حصہ جو ہر پہلو سے ارباب کار کو اسے نمایاں کرنے میں مدد کرے
شعر
کون پس منظر میں اجڑے پیکروں کو دیکھتا
شہر کی نظریں لباس خوش نما میں کھو گئیں
ساتھ اس کے کوئی منظر کوئی پس منظر نہ ہو
اس طرح میں چاہتا ہوں اس کو تنہا دیکھنا
شہر کا منظر ہمارے گھر کے پس منظر میں ہے
اب ادھر بھی اجنبی چہرے نظر آنے لگے
English meaning of pas-e-manzar
Adjective, Masculine, Singular
पस-ए-मंज़र के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- पृष्ठभूमि, भूमिका
پَسِ مَنْظَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَسِ مَنْظَر)
پَسِ مَنْظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔