تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتّھر پھوڑا" کے متعقلہ نتائج

جُن٘بِش

حرکت، ہلنا جلنا

جُنْبِشِ نَظَر

نگاہ کی حرکت

جُن٘بِشِ آبْ

پانی کی حرکت

جُن٘بِشِ زَبان

زبان کی حرکت

جُن٘بِشِ اَبْرُو

ابرو کی حرکت، آن٘کھ کا اشارہ

جُن٘بِش میں آنا

جوش میں آںا، چست ہونا، تیز ہونا

جُن٘بِش میں ہونا

رک : جنْبش میں آنا .

جنبشیں

جُن٘بِشِ کام و دَہَن

تالو اور من٘ھ کی حرکت

جُن٘بِش ہونا

ہلنا، حرکت کرنا

جُنْبِش دینا

ہلانا، حرکت دینا، جھنجھوڑنا

جُن٘بِش کھانا

چکر کھانا، حرکت کرنا، ہلنا

جُن٘بِش نَہ کَرْنا

اپنی جگہ سے نہ ٹلنا، نہ ٹلنا، جم کر رہ جانا

جُن٘بِش نَہ کھانا

جن٘بش نہ کرنا، حرکت نہ کرنا، دور نہ ہونا، کم نہ ہونا

قَلَم جُنبِش میں آنا

لکھنا شروع کرنا

رَگ غَیرَت جُنبِش میں آنا

غیرت آنا، حمیت آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتّھر پھوڑا کے معانیدیکھیے

پَتّھر پھوڑا

patthar-pho.Daaपत्थर-फोड़ा

اصل: ہندی

وزن : 2222

مادہ: پَتَّھر

پَتّھر پھوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سن٘گ تراش ، پتھر کاٹنے اور گھڑنے والا ؛ روڑی کوٹنے والا .
  • ۱. ہد ہد ، کھٹ بڑھئی ( جسے مرغ سلیمان بھی کہتے ہیں ).
  • ۲. ایک کھیل کا نام جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ چنچ بچے میدان میں جمع ہوجاتے ہیں . ان میں سے ایک پوچھتا ہے ’’ کس کے باپ نے باندھی بگیا ‘‘ جواب میں اگر کوئی یہ کہہ اٹھتا ہے کہ ’’ میرے باپ نے ‘‘ تو وہ چور بنتا ہے . ورنہ کن٘کر اچھال کر چور بناتے ہیں . چور بچہ ہاتھ یا پان٘و کے بل جانوروں کی طرح زمین پر کھڑا ہوجاتا ہے . دوسرا بچہ اس کی پشت پر سوار ہوکر اس کی آن٘کھیں بند کردیتا ہے . پھر کوئی اور بچہ اس کے پاس جا کر پتھر پر دوسرا پتھر مارتا ہے اور سب بچوں میں آکر مل جاتا ہے . اب چور کی آن٘کھیں کھول دی جاتی ہیں اگر وہ پتھر مارنے والے کا ٹھیک نام بتا دیتا ہے تو اس کی جگہ پتھر مارنے والا چور بن جاتا ہے اس کھیل کو کم از کم چار لڑکے کھیلتے ہیں .
  • ۳. رک : پتھر پھوڑی .

English meaning of patthar-pho.Daa

Noun, Masculine

  • stone cutter, stonemason
  • woodpecker

पत्थर-फोड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संग तराश, पत्थर काटने और घड़ने वाला, रोड़ी कूटने वाला
  • हुदहुद, खट बढ़ई (जिसे 'मुर्ग़-ए-सुलैमान' भी कहते हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتّھر پھوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتّھر پھوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone