تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَذِیرائی" کے متعقلہ نتائج

پَزِیرائی

قبولیت، منظوری

پَذِیرائی

پذیرا ہونے کی حالت، منظوری، قبولیت

خود پَذِیرائی

(نفسیات) اپنی قبولیت ؛ استقبال ؛ فرد کی بالغ ہونے کے دور کی فطری تبدیلی کو تسلیم کرنے کا عمل.

قابِلِ پَذِیرائی

لائِقِ پَذِیرائی

نا قابِلِ پَذِیرائی

نا پَذِیرائی

ناپذیر ہونے کی حالت ، کج خلق ہونے کی کیفیت ، بداخلاقی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَذِیرائی کے معانیدیکھیے

پَذِیرائی

paziiraa.iiपज़ीराई

نیز - پِذِیرائی

اصل: فارسی

وزن : 1222

پَذِیرائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پذیرا ہونے کی حالت، منظوری، قبولیت
  • آؤ بھگت، استقبال

    مثال - اردو سے محبت اور جشن ریختہ کے لیے سنجیو صراف صاحب کی اردو حلقہ میں بڑی پذیرائی ہوتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پَزِیرائی

قبولیت، منظوری

شعر

English meaning of paziiraa.ii

Noun, Feminine

  • the act of accepting, acceptance
  • welcome, reception, ovation

    Example - Urdu se mohabbat aur Jashn-e-Rekhta ke liye Sanjive Saraf Sahab ki Urdu halqa mein badi paziraai hoti hai

पज़ीराई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्वीकृति, अंगीकृति, मंजूरी, कबूलियत
  • आवभगत, स्वागत, सत्कार

    उदाहरण - उर्दू से मोहब्बत और जश्न-ए-रेख़्ता के लिए संजीव सर्राफ़ साहब की उर्दू हल्क़ा में बड़ी पज़ीराई होती है

پَذِیرائی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَذِیرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَذِیرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone