تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچِش" کے متعقلہ نتائج

ہَیضَہ

ایک متعدی بیماری جس میں فاسد اور غیر ہضم ہونے والے اجزا بدن سے معدے میں آجاتے ہیں اور دست و قے کی صورت میں خارج ہوتے ہیں، فساد ہضم نیز پیچش، جلاب

ہَیضَہ ہونا

ہَیضَہ کَرنا

ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا

ہَیضَہ ہو جانا

ہیضے کی بیماری ہونا ، ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا

ہَیضَہ پَھیلا ہونا

ہیضے کی بیماری عام ہوجانا ، ہیضے کی وباء ہونا۔

ہَیضَہ کَر کے مَرنا

ہیضے کی بیماری سے مرنا، ہیضے میں مبتلا ہو کر انتقال کر جانا ۔

ہَیضَہ پُھوٹ پَڑنا

ہیضے کی بیماری پھیل جانا ، ہیضے کا وبائی صورت اختیار کر لینا ۔

ہَیضَہ شائع ہونا

ہیضہ پھیلا ہونا، ہیضے کی بیماری عام ہونا

ہَیضَۂِ وَبائی

ہَیضَۂ اِمتِلائی

(طب) ایسا ہیضہ جس میں متلی اور قے شدت سے ہوتی ہے

بَند ہَیضَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پیچِش کے معانیدیکھیے

پیچِش

pechishपेचिश

اصل: فارسی

وزن : 22

پیچِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہوکر پیخانے کے ساتھ آن٘و آتی ہے
  • بل، پیچ
  • چکر، گردش
  • پیچ و تاب، کشمکش
  • قہر و غضب

English meaning of pechish

Noun, Feminine

पेचिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पेट की वह पीड़ा जो आँव होने के कारण होती है, आँव के कारण ऐंठन होने से बार-बार पाखाना जाने का रोग, एक उदर रोग जिसमें आँतों में घाव हो जाते हैं जिससे पेट में ऐंठन होने लगती है और बार बार ऐसा पाखाना होने लगता है जिसमें स, चक्कर, गर्दिश, मरोड़
  • ऐंठन, लपेट, फेर
  • चक्कर, घुमाव
  • मनस्ताप, कश्मकश

پیچِش کے مترادفات

پیچِش سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیچِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیچِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone