تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیش خِدْمَت" کے متعقلہ نتائج

خادِم

خدمت گار، خدمت کرنے والا، ملازم، نوکر، کارگزار، کارکن

خادِمَہ

ملازمہ، نوکرانی، لون٘ڈی، بان٘دی

خادِمی

خدمت گزاری، دیکھ بھال

خادِمِ دَرْگاہ

مجاور، ملازِم درگاہ، ملازم آستانہ

خادِمی میں عِزَّت ہونا

کم درجہ پر بھی برتری حاصل ہونا ؛ خدمت کا صلہ عزّت کے طورپر ملنا.

خادِمُ الْحَرَمَینِ الشَّرِیفَین

عہد خلافت عثمانیہ میں ترکی کے سلطان کا لقب، پاک مقامات مکّے اور مدینے کا خادم

دو خادِم حَبَْشی و رُومی

(مجازاً) دن اور رات

اردو، انگلش اور ہندی میں پیش خِدْمَت کے معانیدیکھیے

پیش خِدْمَت

pesh-e-KHidmatपेश-ए-ख़िदमत

وزن : 2222

پیش خِدْمَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • حاضر باش نوکر، گھر والوں کے کام میں ہاتھ بٹانے والا نیز دوسرے کام کرنے والا شخص، کمیرا، ٹہلیا، خدمت گار
  • زنان خانے میں اوپر کا کام کرنے والی، خادمہ، ملازمہ

شعر

English meaning of pesh-e-KHidmat

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • private attendant, valet, personal maid of a noble-woman
  • the servant of women's apartment

पेश-ए-ख़िदमत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیش خِدْمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیش خِدْمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words