تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھڑْپَھڑانا" کے متعقلہ نتائج

دَھڑَکْنا

دھڑ دھڑ کی آواز پیدا ہونا

کَلیجَہ دَھڑَکْنا

دل کی حرکت کا اعتدال سے تجاوز کرنا ، بے قرار ہونا ، گھبرانا ، وسوسے پیدا ہونا .

سِینَہ دَھڑَکْنا

دل کا خوف و اضطراب کی حالت میں زور سے حرکت کرنا ، گھبرانا .

جی دَھڑَکْنا

دل کا خوف زدہ ہونا، اختلاج ہونا، خوف آنا

دِل دَھڑَکْنا

دل کی حرکت کا اعتدال سے تجاوز کرنا ، (مجازاً) بے قرار ہونا گھبرانا ، وسوسے پیدا ہونا

جان دَھڑَکْنا

دل دھڑکنا ؛ دل دھڑکانا ، دل ہلا دینا.

چھاتی دَھڑَکْنا

خوف اندیشے یا صدمے سے دل کا دھک دھک کرنا یا لرزنا، ڈرنا، خوف کھانا، خوف چھانا، دل کانپنا

دِل کا دَھڑَکْنا

رک : دل دھڑکنا

دِل سِینے میں دَھڑَکْنا

صدمے کی وجہ سے دل کی حڑکت تیز ہونا ؛ دل کا غم سے بیتاب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھڑْپَھڑانا کے معانیدیکھیے

پَھڑْپَھڑانا

pha.Dpha.Daanaaफड़फड़ाना

اصل: ہندی

وزن : 2122

موضوعات: عوامی فقرہ

پَھڑْپَھڑانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • پھڑ پھڑ کرنا، (بازووں کو) پھٹ پھٹانا
  • ہلانا، ہوا میں حرکت دینا
  • (ہوا سے) ہلنا، حرکت کرنا
  • تڑپنا، ہاتھ پاؤں ہلانا
  • بے قرار ہونا، بے چین ہونا
  • عالم نزع میں ہونا

شعر

English meaning of pha.Dpha.Daanaa

Intransitive verb

  • to shake, shiver, to move with convulsive motion, to struggle, to be agitated
  • to flap (the wings), to utter, to wave, to twinkle
  • to crackle (as stiff paper)
  • to patter (as rain)
  • to rattle (as musketry)

फड़फड़ाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

پَھڑْپَھڑانا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھڑْپَھڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھڑْپَھڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone