تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَھٹ پَھٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَھٹ پَھٹ کے معانیدیکھیے
پَھٹ پَھٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رک : پھٹ .
- پھٹ (الف) (رک) کی تکرار .
- گولا چوٹنے کی آواز .
- موٹر سائیکل کی آواز .
- شور و صدا ، شور شغب .
- (مجازاً) شہرت ، چرچا .
- ۔(ھ) نفریں کا کلمہ۔ تھڑی تھڑی (توبۃ النّصوح) جہاں جاتے دُردُر جس کے پاس کھڑے ہوتے پھٹ پھٹ۔
English meaning of phaT-phaT
Noun, Feminine
- blow, strike, creaking sound of a shoe, fame, renown, sound of a motorcycle, sound of gunfire
फट-फट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- फट-फट शब्द। जैसे-(क) चप्पल या जूते की फट-फट। (ख) मोटर की फट-फट।
- व्यर्थ की बकवाद।
- 'फट' शब्द या ध्वनि की आवृति (चप्पल, जूते आदि की)
- व्यर्थ की बकवाद
- तकरार; कहासुनी।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَھٹ پَھٹ)
پَھٹ پَھٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔