تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پھیر دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پھیر دینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پھیر
پھیر دینا کے اردو معانی
- ایک طرف سے دوسری طرف موڑ دینا ، رخ بدل دینا۔
- شکار کو گھیر کر لانا، شکار کے ساتھ ساتھ جال کے قریب آنا۔
- رک : پھیرا کرنا۔
- واپس کردینا ، لوٹا دینا۔
- ۔۱۔ واپس کردینا۔ لَوٹا دینا۔ ۳۔سمت بدلنا۔ رخ بدلنا۔ ۳۔کسی پتلی چیزکا پچارا کردینا۔
English meaning of pher denaa
- change from one side to other
- return, refund, restore
फेर देना के हिंदी अर्थ
- रुक : फेरा करना
- ۔۱۔ वापिस करदेना। लौटा देना। ३।सिम्त बदलना। रुख़ बदलना। ३।किसी पतली चीज़ का पचारा करदेना
- एक तरफ़ से दूसरी तरफ़ मोड़ देना, रुख़ बदल देना
- शिकार को घेर कर लाना, शिकार के साथ साथ जाल के क़रीब आना
- वापिस करदेना, लौटा देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پھیر دینا)
پھیر دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔