تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُھلْواری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُھلْواری کے معانیدیکھیے
پُھلْواری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- باغیچہ، کاغذی پھول پتے جو ہندووں میں برات کے ساتھ ہوتے ہیں اور مسلمانوں میں ساچق کے دن دلہن کے گھر تک جاتے ہیں
- پھولوں کی کیاری
- کاغذی پھول پتے جو ہندووں میں برات کے ساتھ ہوتے ہیں اور مسلمانوں میں ساچق کے دن دلہن کے گھر تک جاتے ہیں، باگ باڑی
- چھوٹا سا باغ جس میں پھولوں اور پھلوں کے درخت لگائے جاتے ہیں
- پھول بوٹے جو کپڑے پر بنائے جاتے ہیں
- (گھوڑا) جس کے جسم پر سیاہ داغ ہوں
- ورزش کی ایک قسم . چرسی ازار کو ریگ بھر کر پہنتے اور چست کرتے ہیں، رفتہ فتہ مثل پرند کے اُڑنے لگتے ہیں
- (مجازاً) آل اولاد ، بال بچے
شعر
صبح سویرے کون سی صورت پھلواری میں آئی ہے
ڈالی ڈالی جھوم اٹھی ہے کلی کلی لہرائی ہے
بیٹھے ہیں پھلواری میں دیکھیں کب کلیاں کھلتی ہیں
بھنور بھاؤ تو نہیں ہے کس نے اتنی راہ دکھائی ہے
باغ کے مالی میرے غنچے غیروں نے پامال کئے
پھر بھی تیری پھلواری کو مہکائے گا ٹھنڈا ہاتھ
English meaning of phulvaarii
Noun, Feminine
- a flower-garden
- an orchard
- a flower bed
- a horse having black spots on body
- a kind of physical exercise
- flowers embroidered on clothes
- (Metaphorically) offspring, children, family
फुलवारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- काग़ज़ के बने हुए फूल और पौधे जो तख्तों पर लगाकर विवाह में बरात के साथ शोभा के लिए निकाले जाते हैं
- केवल फूल के पौधों का छोटा उद्यान या बाग; पुष्पवाटिका
- फूलों की क्यारी
- वह छोटा उद्यान या बगीचा जिसमें सुन्दर फूलों के पौधे ही हो, झाड़ियाँ या वृक्ष न हों। पुष्प-वाटिका
- उपवन जिस में फूलों और फलों के पेड़ लगाए जाते हैं
- कागज़ के बने फूल-पौधों का समूह
- {ला-अ.} बाल-बच्चे जो माता-पिता के लिए परम आनंददायक होते हैं।
- फूल बूटे जो कपड़े पर बनाए जाते हैं
- छोटा सा फूलों का बाग़
- (घोड़ा) जिस के जिस्म पर स्याह दाग़ हूँ
- बाल बच्चे
- काग़ज़ी फूल-पत्ते जो हिन्दुवों में बरात के साथ होते हैं और मुस्लमानों में साचक के दिन दुल्हन के घर तक जाते हैं, बाग बाड़ी
- एक प्रकार का व्यायाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُھلْواری)
پُھلْواری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔