تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھنْسی" کے متعقلہ نتائج

بال توڑ

بال کی جڑ میں کھال کے اندر پیدا ہونے والا پھوڑا یا پھنْسی جو بال بے موقع ٹوٹ جانے سے ہو جائے

بال توڑْنا

(سر کے) بال نوچنا (رنج اور صدمے کے ہجوم میں)

بَل توڑ

وہ پھنسی جو بال ٹوٹنے سے انسان کے جسم پر نکل آتی ہے

بَل تاڑ

پام کے خاندان کا فر درخت جس میں پھل کی جگہ بالیں لگتی ہیں

بَل توڑْنا

(کسی کا) زور کم کرنا، غرور ڈھانا

بال ٹیڑھا ہونا

ذرہ بھر نقصان پہنچنا، کسی کا کچھ بگڑ جانا (کسی کے عمل سے)

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھنْسی کے معانیدیکھیے

پُھنْسی

phunsiiफुंसी

اصل: ہندی

وزن : 22

پُھنْسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مہاسہ، آبلہ، وہ دانہ جو جسم پر نکل آئے
  • چھوٹا پھوڑا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of phunsii

Noun, Feminine

फुंसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

پُھنْسی کے مترادفات

پُھنْسی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھنْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھنْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone