تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُھسْلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُھسْلانا کے معانیدیکھیے
پُھسْلانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- بہکانا، گمراہ کرنا، دھوکا دے کر خوش کرنا
- (مجازاً) اغوا کرنا، بھگا لے جانا
- بھلاوا دینا، بہلانا، (کسی طرف سے) توجہ ہٹانا، بہکانا
- (دل فریب باتوں سے) خوش کرنا
- کسی سے نرمی سے بات کرنا
- (مجازاً) بچوں کو چپ رکھنے کے لئے کسی طرح ان کا دھیان دوسری طرف کرنا، بہلا کر خاموش اور مطمئن کرنا، بھلاوا دینا
- منانا، اطمینان دلانے کے کے لئے منت سماجت کرنا یا میٹھی میٹھی باتوں میں لگانا
English meaning of phuslaanaa
Transitive verb
- to coax
- to amuse, divert, humour, fondle
- to cajole, wheedle, inveigle, entice, seduce, decoy
फुसलाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- किसी को मीठी मीठी बातों से या बड़ी बड़ी आशाएँ दिलाकर अपने अनुकूल करना। जैसे-बच्चे या स्त्री को फुसलाना।
- रूठे हुए व्यक्ति को मनाना। संयो० क्रि०-लेना।
- बहकाना
- लालच देकर या आशाएँ बँधाकर किसी व्यक्ति को अपने पक्ष में करना; मीठी बातों से बहलाना; भुलावा देना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُھسْلانا)
پُھسْلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔