تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھولا پَھلا" کے متعقلہ نتائج

چھالا

آبلہ، پھپھولا، تپ خالہ

چھالا ہونا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چھالا اُٹْھنا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چھالا پَڑْنا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

چھالا جَلْنا

آبلے کا پانی نکلنے کے بعد یا بغیر پانی نکلے مرجھا جانا ، خشک ہوجانا.

چھالا بَیٹْھنا

آبلے کا دب جانا یا پچک جانا ؛ جوش ختم ہو جانا

چھالا پُھوٹْنا

آبلے سے پانی رسنا، آبلے کا پچک جانا

چھالا تَپَکْنا

آبلے میں رہ رہ کر ہلکا ہلکا درد سا ہونا ، اندر ہی اندر کچھ لپک سی محسوس ہونا .

چھالا پھوڑْنا

چھالا پھوٹنا کا تعدیہ

چھال اُتاْرنا

چھلکا جدا کرنا

ہَتھیلی کا چھالا

رک : ہتھیلی کا پھپھولا ۔

ہَتیلی کا چھالا

رک : ہتھیلی کا پھپھولا ۔

پَہَل چھالا ہے

اس برسات کا پہلا مہینہ ہے.

زَہْر کا چھالا

سان٘پ کا تالو میں سم بھری تھیلی، (کنایۃً) کوئی تکلیف دہ چیز

ہاتھ کا چھالا

دُم چھالا

رک: دُم چھلّا.

مِرِگْ چھالا

ہرن کے بالوں سمیت کھال جس پر بیٹھ کر جوگی یا درویش عبادت کرتے ہیں، مرگ چرم

مِرک چھالا

ہرن کی کھال جو سادھو اوڑھنے بچھانے کے کام میں لیتے ہیں

بَگھ چھالا

آنْسُو کا چھالا

وہ آبلہ جو آنسووں کی حدت اور کثرت سے پڑ جائے

آئِینے کا چھالا

وہ چھوٹی سی گرہ یا خفیف سا بلبلہ جو خام شیشے کے پکنے میں پڑتا اور جمنے پر باقی رہتا ہے.

تَلوار کا چھالا

وہ نشان جو تلوار کے پھل میں بشکل آبلہ نمایاں ہوتا ہے، داغ شمشیر، تلوار کے اوپر ایک طرح کا نشان

کَلیجے کا چھالا

دل کا آبلہ ؛ مراد : پرانی چوٹ ، پرانا زخم ، پرانا صدمہ .

سانپ کا چھالا

سانپ کے مُنھ کے آبلہ جس میں زہر ہوتا ہے، زہر کی پوٹلی

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھولا پَھلا کے معانیدیکھیے

پُھولا پَھلا

phuulaa-phalaaफूला-फला

اصل: ہندی

وزن : 2212

دیکھیے: پَھلا پُھولا

پُھولا پَھلا کے اردو معانی

صفت

  • پھلا پھولا، ہرا بھرا، آباد و خوشحال

شعر

English meaning of phuulaa-phalaa

Adjective

  • prosperous, blossom, blooming, flourishing

फूला-फला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फला फूला, हरा भरा, खुशहाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھولا پَھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھولا پَھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone