تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچْھلا" کے متعقلہ نتائج

پَہْلا

ابتدائی، اوّل، مقدم، اوّلیں

پَہْلاد

(ہندو) ایک متقی جو ہیرانیا کا بیٹا اور پاٹل کے راجاؤں میں سے تھا جس کی مذہبی کہانیاں مشہور ہیں.

پَہْلا کوٹ

پہلی مرتبہ مسالا بھر کر لکڑی کی درزیں بند کرنے کا عمل

پَہْلا پَھل

ثمر نو، وہ میوہ جو سب سے اول اترے

پَہْلا پُھول

(عو) پہلی مرتبہ کا حمل.

پَہْلا ہاف

کھیل کے مقررہ وقت کا نصف اول.

پَہْلا پانی

برسات کے موسم کی پہلی بارش جو زمین میں جلد جذب ہو جاتی ہے

پَہْلا وار ہے

ابتدا ہے، ابھی کیا ہے، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا.

پَہْلا کھایا ڈَنڈ بَرابَر

آدمی پچھلا کھایا یاد نہیں رکھتا، احسان فراموشی کے موقع پر بولتے ہیں نیز اگر قرض ہو تو اس کی ادائیگی ایک طرح کا جرمانہ محسوس ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچْھلا کے معانیدیکھیے

پِچْھلا

pichhlaaपिछला

وزن : 22

موضوعات: فقرہ

پِچْھلا کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • آموختہ، پڑھا ہوا سبق
  • سابق کا، ماضی کا، گزشتہ
  • رات کا آخری حصّہ، جب صبح قریب ہو، سحری کا وقت
  • پیچھے کا، آخر کا، آخری، بعد کا
  • سحری، وہ کھانا جو رمضان میں صبح سے پہلے کھاتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of pichhlaa

Sanskrit - Noun, Masculine

  • After, Bygone, Last

Hindi - Adjective

  • back, posterior, hinder
  • last, later, past, bygone, antecedent

पिछला के हिंदी अर्थ

हिंदी - विशेषण

  • = पिछला
  • काल, घटना, स्थिति आदि के क्रम के विचार से किसी के पीछे अर्थात् पूर्व में या पहले पड़ने या होनेवाला। जैसे-(क) इधर का हिसाब तो साफ हो गया है, पर पिछला हिसाब बाकी है। (ख) जब मैं पिछली बार आप के यहाँ आया था.....। (ग) पिछला साल रोजगारियों के लिए अच्छा नहीं था।
  • जो किसी वस्तु के पीछे अर्थात् पीठ की ओर पड़ता हो। पीछे का ओर को। ' अगला ' का विपर्याय। जैसे-(क) इस मकान का पिछला हिस्सा गिर गया है। (ख) इस घोड़े की पिछली टाँगें टेढ़ी हैं।
  • जो किसी वस्तु के पीछे की ओर हो; पश्चातवर्ती
  • काल, घटना, स्थिति आदि के क्रम के विचार से किसी के पीछे
  • पूर्व में या पहले पड़ने या होने वाला
  • बीता हुआ।

پِچْھلا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچْھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچْھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone