تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِدَر سوخْتَہ" کے متعقلہ نتائج

جَدّ

دادا، باپ کا باپ، مورث، مورث اعلیٰ (عموماً تراکیب میں مستعمل)

جَدّ اَعْلیٰ

بڑے دادا، دادؤں کے دادا، مورث اعلّی

جَدِّ فاسِد

نانا، پرنانا وغیرہ کہ ان کے اور مورث کے درمیان کوئی عورت آ جائے، مثلاً دادی کا باپ

جَدِّ صَحِیْح

دادا، پر دادا وغیرہ جن کا تعلق مورث سے صرف مردوں کے توسط سے ہو کسی عورت کا واسطہ نہ ہو

جَدِّ اَمْجَد

بزرگ دادا، تعظیم سے دادا کو کہتے ہیں

جَدّ فَروشی

باپ دادا کے نام پر فائدہ ھاصل کرنا

جَدّ و پِدَر

باپ داد.

جَدُّ القَبِیلَہ

خاندان یا قبیلے کا مورث اعلیٰ

جَدّی شَکْل

(نباتیات) موروثی صورت

جَدَّہ

جَدّ کی تانیث، دادی، نانی

جَدّی

جد سے منسوب یا متعلق، آبائی، موروثی

جَدّی پُشْتی

آبائی، موروثی جو پشتوں سے ترکے میں ملا ہو

جَدِّی جائداد

وہ جائداد جو بزرگوں سے ترکہ میں چلی آئی ہو

بازی جَدّ

جس کے آباؤ اجداد ایک ہوں ، ایک نسل کے ، ایک دادا کی اولاد ۔

یَک جَدّ

ایک نسل کا ، ایک خاندان کا ۔

مُسَلْسَل جَدّ و جَہَد

سعی پیہم، لگاتار کوشش، جہد مسلسل

بَحْرِ زَدْد

چین کے مشرق میں بحر الکاہل کا وہ حصہ جہاں چین سے پہلی مٹی بہہ بہہ کر آتی ہے اور اس وجہ سے وہاں کا پانی زرد دکھائی دیتا ہے

حقہ ایک دم، دو دم، سہ دم باشد نہ کہ میراثِ جد وعم باشد

حقہ کے ایک یا دو تین کش پینے چاہئیں پھر آگے چلا دینا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں پِدَر سوخْتَہ کے معانیدیکھیے

پِدَر سوخْتَہ

pidar-soKHtaपिदर-सोख़्ता

اصل: فارسی

وزن : 12212

موضوعات: گالی دشنام

پِدَر سوخْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • (دشنام) ولد الحرام ، حرامی ، جس کے باپ کا پتا نہ ہو.

English meaning of pidar-soKHta

Adjective

  • an illegitimate child, one whose father is burning in hell (because of adultery)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِدَر سوخْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِدَر سوخْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone