تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِلاس" کے متعقلہ نتائج

صَمْغِ پَلاس

سرخ گون٘د جو ڈھاک کی لکڑی اور چھال میں سے نکلتا ہے ، چنیا گون٘د (رک) .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِلاس کے معانیدیکھیے

پِلاس

pilaasपिलास

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پِلاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کیل وغیرہ کی مضبوط گرفت کا ایک اوزار جو بناوٹ میں سنسی سے مشابہ ہوتا ہے، پکڑ، زنبور
  • (سناری) سونے یا چان٘دی کی کڑیاں موڑنے کا نوک دار پتلے من٘ھ کا سنسی نما اوزار جو ایک قسم کا موچنا ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of pilaas

  • Roman
  • Urdu

  • kiil vaGaira kii mazbuut girifat ka ek auzaar jo banaavaT me.n sansii se mushaabeh hotaa hai, paka.D, zambuur
  • (sunaarii) sone ya chaandii kii ka.Diyaa.n mo.Dne ka nokadaar putle munh ka sansii numaa auzaar jo ek kism ka mochanaa hotaa hai

English meaning of pilaas

Noun, Masculine

  • pliers

पिलास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का औज़ार जो तार, कील आदि को मोड़ने, काटने, ऐंठने तथा छोटी मोटी चीज़ों को पकड़कर उठाने के काम आता है
  • सोने या चाँदी की कड़ियाँ मोड़ने का नोकदार पत्ले मुँह का सँड़सी के जैसा औज़ार जो एक प्रकार का मोचना होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَمْغِ پَلاس

سرخ گون٘د جو ڈھاک کی لکڑی اور چھال میں سے نکلتا ہے ، چنیا گون٘د (رک) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِلاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِلاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone