تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِنْڈ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِنْڈ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
پِنْڈ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گان٘و ، دیہ ، موضع
- جسم ، بدن.
- (ہندو) مردے کے نام پر دان یعنی خیرات کرنے کے لڈو جو عام طور سے آٹے یا چاولوں کے بنائے جاتے ہیں اور انھیں مردے کے نام پر دریا میں چھوڑتے یا گائے کو کھلادیتے ہیں لاش جلانے یا بہانے سے پہلے ان لڈووں کمیت کے ہاتھ میں رکھنے کے بعد دان کیا جاتا ہے.
- بھنڈا ، تھوا
- گول چیز ، گولا ، گین٘د
- خوشہ ، گچھا ، جھنڈ ، جھرمٹ
- گول بٹن ، گان٘ٹھ
- (ریاضی) لمبائی چوڑائی گہرائی ماٹائی
- ڈھیر ، تودہ ، ان٘بار ؛ مقدار ، تعداد
- ۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ (عو) جسم۔بدن۔ ۲۔ آٹے یا چاول کا گولا جس کو ہندو مردوں کے نام پر دریا میں چھوڑتے یا گائے کو کھلاتے ہیں۔ ۳۔ بھُنڈا تھوا۔
English meaning of pi.nD
Noun, Masculine
- body, lump, a sweet cake or ball of ground pulse, the dimension of thickness, village, settlement
पिंड के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- घनी या ठोस चीज़ का छोटा और प्रायः गोलाकार खंड या टुकड़ा
- शरीर; देह
- जौ के आटे, भात आदि का बनाया हुआ वह गोलाकार खंड जो श्राद्ध में पितरों को प्रदान करने के उद्देश्य से वेदी आदि पर रखा जाता है।
विशेषण
- गुथा हुआ।
- घन। ठोस।
پِنْڈ سے متعلق محاورے
پِنْڈ سے متعلق کہاوتیں
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِنْڈ گوس
لوبان کی طرح ایک خوشبودار جنس نیز اس کا درخت جس کی چھال سے یہ گون٘د نما شکل میں دستیاب ہوتا ہے ، لاط :Gum - myrrh
پِنْڈ پُشْپ
چینی گلاب ، ایک درخت اور اس کے پھول ، لاط : Jone sia asoca ، کن٘ول کی ایک قسم ؛ ایک پودے کا پھول ، لاط : Tabernaemontana coronaria ؛ رک : پنڈ تگر
پِنْڈ کَھجُور
خوشے میں پک کر تیار لیکن تر خرمے، تازہ خرمہ یعنی کھجور (جو خشک ہو کر چھوہارا نہ بنے ہوں)
پِنْڈِکا
ساق پا، وہ مچھلی نما گوشت جو پنڈلی کہلاتا ہے اسی مناسب سے جسم کے دوسرے حصے بازو وغیرہ کا گوشت
پِنْڈاری
جنوبی ہندوستان کی ایک ذات، پنڈاری مسلمانوں کی عام مسلمانوں سے یہ تفریق ہے کہ یہ قوم گائے کا گوشت نہیں کھاتی، دیوتاؤں کی پوجا اور ہندوؤں ورت اور اپواس کا اہتمام کرتی ہے، یہ قوم پہلے کرناٹک صوبہ بمبئی وغیرہ میں بستی تھی اور کھیتی کرتی تھی، بعد میں موقعہ پاکر لوٹ مار کرنے لگی، پنڈاری لوگ بہت دنوں تک مرہٹوں کی خدمت میں تھے اور لوٹ مار میں ان کا ساتھ دیتے تھے، یہاں تک کہ پانی پت کی لڑائی میں مرہٹوں کی فوج میں ان کے دو سردار اٹھارہ ہزار سواروں کے ساتھ تھے، بعد میں صوبۂ متوسط میں بس کر پنڈاری چاروں طرف لوٹ مار کرنے لگے، رعایا ان کے ظلم سے تنگ آگئی، پھر 1800ء کے بعد یہ انگریزی راج میں گڑبڑ کرنے لگے، تب لارڈ بیسٹنگز نے فوج بھیج کر ان کا صفایا کرایا
پِنْڈ اَدھیکاری
رک : پنڈ (۱) معنی نمبر ۲ کا منتظم تدفین وغیرہ (بالعموم کوئی قریبی عزیز) جس کو پنڈ یا پنڈدان بانٹنے یا اس رسم کی ادائیگی کا اختیار دیا جائے.
پِنْڈ پانی دینا
(ہندو) پروں (بزرگوں کی ارواح) کے نام پر آئے یا چاولوں کے بنے ہوئے وغیرہ اور جل کی بھین٘ٹ دنا ، شرادھ کرنا.
پِنْڈار
ایک درخت کا نام، جس کا پھول سفید نکلتا ہے اور بعد میں زرد ہوجاتا ہے اور بہت خوشبودار ہوتا ہے، لاط : Flacou Rtia Sapida نیز لاط : Trewia nudiflorac
پِنْڈا غوطَہ کَر ڈالْنا
۔ (عو)۔ (لکھنؤ) بدن دھوڈالنا۔ (فقرہ) میری بچی کچھ ایسی تدبیر کرو کہ میری نماز نہ جائے۔ ذرا سا پانی منگواؤ تو میں پنڈا غوطہ کرڈالوں۔
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asaas
असास
.اَساس
base, foundation, ground
[ Aati-jati saans hi zindagi ki asas hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ras
रस
.رَس
juice, syrup, essence
[ Ganne ka ras yarqan (jaundice) mein bahut mufeed hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaadaab
शादाब
.شاداب
blooming green, green, verdant
[ Bahar bagh ka shadab manzar vazeh taur par nazar aa raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pyaas
प्यास
.پِیاس
desire to drink, thirst
[ Sakht pyas mein ret bhi pani nazar aata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
udaas
उदास
.اُداس
sad, sorrowful
[ Sailab mein hazaron janen gayin yahi gham har dil ko udas karne ko kafi tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jasaarat
जसारत
.جَسارَت
courage, boldness, bravery
[ Zalim hakim ke samne sach kahna bhi badi jasarat ka kaam hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shabaab
शबाब
.شَباب
acme, zenith
[ Is saal February mahine mein bhi sardi shabab par hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaras
जरस
.جَرَس
gong or bell rung to signal the departure of a caravan
[ Registan mein guzarte huye qafile ki jaras ki awaz achchhi bhi lagti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mufiid
मुफ़ीद
.مُفِید
useful, beneficial
[ Pudine ki pattiyan pet ke liye bahut mufid hoti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sharaab
शराब
.شَراب
wine, liquor
[ Sharab ke khilaf lakh propagande hon lekin iski tijarat bahut nafa-bakhsh hai isliye yah kabhi band nahin ki ja sakti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (پِنْڈ)
پِنْڈ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔