تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوشْیَہ وَرْگ" کے متعقلہ نتائج

وَرگ

قسم، طرح

وَرگ دار

(کنایتہ) کسان ۔

وَرْغَلان

اُکسانے یا بہکانے کا عمل، تراکیب میں مستعمل، بھڑکانا

وَرْغَلانِیدَہ

وَرْگَہ

جیسا ، مثل ؛ طرح کا ۔

وَرْغَلانْنا

ورغلانا، بھڑکانا، بہکانا، آگ لگانا

وَرْگی

طرح کی ، مثل ، مشابہ ، مانند ، جیسی۔

وَرْغَلان لینا

بہکانا نیز خلاف کر دینا ۔

وَرْغَلان رَکھنا

رک : ورغلانا ۔

وَرْغَلان دینا

بہکانا ، بھڑکانا ، اُکسانا ؛ غلط راستے پر ڈالنا ، ورغلا دینا نیز اغوا کرنا ۔

گھن ورگ

کعب کا مربعہ

اَبِھجات وَرْگ

طبقۂ اشراف، اعلی ذات

مَدْھیَم وَرْگ

پوشْیَہ وَرْگ

وہ لوگ یا اشیا (والدین بچے مہمان پوتر آگ وغیرہ) جن کی پرورش حفاظت یا احتیاط کرنی پڑے ؛ خاندان ، گھر والے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پوشْیَہ وَرْگ کے معانیدیکھیے

پوشْیَہ وَرْگ

poshya vargपोष्य वर्ग

اصل: سنسکرت

پوشْیَہ وَرْگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ لوگ یا اشیا (والدین بچے مہمان پوتر آگ وغیرہ) جن کی پرورش حفاظت یا احتیاط کرنی پڑے ؛ خاندان ، گھر والے .

पोष्य वर्ग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसे संबंधित लोग जिनका भरण-पोषण तथा रक्षण आवश्यक रूप से करना उचित हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوشْیَہ وَرْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوشْیَہ وَرْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone