تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوت پُورا ہونا" کے متعقلہ نتائج

قَطْعِی

قطع کرنے والا یعنی دلیل و حجت کا قاطع، آخری، ناطق، حتمی، فیصلہ کن

قَطْعِیات

وہ امور یا باتیں جن کی صداقت میں کوئی شک و شبہ نہ ہو

قَطْعِی طَوْر پَرْ

بالکل، آخر کار، واضح طور پر

قَطْعِیَّت

یقین وقطعی ہونا، تیقّن، حتمی ہونا، حتمیت

قَطْعِیُ الصُّدُور

(حکم) قطعیت کے ساتھ جاری ہونے والا (ایسا حکم) جس کا صادر ہونا یقینی ہو، آخری حکم جاری ہونا

قَطْعِیُ الدَّلّالَہ

مکمل دلالت کرنے والا، استدلال سے بھرپور، (دوسرے کی) دلیلوں کا کاٹنے والا، حقیقی نشاندہی کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں پوت پُورا ہونا کے معانیدیکھیے

پوت پُورا ہونا

pot puuraa honaaपोत पूरा होना

محاورہ

دیکھیے: پوت پُورا کَرْنا

پوت پُورا ہونا کے اردو معانی

  • رک : پوت پورا کرنا (رک) کا لازم ، (مجازاً) قرض ادا ہونا .
  • ۔ لازم۔ (ابن الوقت) پھر بھی سوا دو ہزار اور ہوں تو پنڈھے چھوٹے ۔ بارے نواب کی سرکار میں ابن الوقت کی معرفت گڑوالوں کا لین دین تھا۔ انہوں نے بے تامل روپیہ حوالے کیا یوں جنرل سپلائر کا پُور پورا ہوا۔ ۲۔ کام سر انجام ہونا۔

पोत पूरा होना के हिंदी अर्थ

  • ۔ लाज़िम। (इबनुलवक़्त) फिर भी सिवा दो हज़ार और हूँ तो पनढे छोटे । बारे नवाब की सरकार में इबनुलवक़्त की मार्फ़त गढ़वालों का लेन देन था। उन्हों ने बेताम्मुल रुपया हवाले किया यूं जनरल स्पलायर का पूओर पूरा हुआ। २। काम सरअंजाम होना
  • रुक : पोत पूरा करना (रुक) का लाज़िम, (मजाज़न) क़र्ज़ अदा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوت پُورا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوت پُورا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone