تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پوت پُورا ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پوت پُورا ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: پوت پُورا کَرْنا
پوت پُورا ہونا کے اردو معانی
- رک : پوت پورا کرنا (رک) کا لازم ، (مجازاً) قرض ادا ہونا .
- ۔ لازم۔ (ابن الوقت) پھر بھی سوا دو ہزار اور ہوں تو پنڈھے چھوٹے ۔ بارے نواب کی سرکار میں ابن الوقت کی معرفت گڑوالوں کا لین دین تھا۔ انہوں نے بے تامل روپیہ حوالے کیا یوں جنرل سپلائر کا پُور پورا ہوا۔ ۲۔ کام سر انجام ہونا۔
पोत पूरा होना के हिंदी अर्थ
- ۔ लाज़िम। (इबनुलवक़्त) फिर भी सिवा दो हज़ार और हूँ तो पनढे छोटे । बारे नवाब की सरकार में इबनुलवक़्त की मार्फ़त गढ़वालों का लेन देन था। उन्हों ने बेताम्मुल रुपया हवाले किया यूं जनरल स्पलायर का पूओर पूरा हुआ। २। काम सरअंजाम होना
- रुक : पोत पूरा करना (रुक) का लाज़िम, (मजाज़न) क़र्ज़ अदा होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پوت پُورا ہونا)
پوت پُورا ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔