تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَریْم اَگْنی" کے متعقلہ نتائج

اَگْنی

آتش، آگ

اَگْنی کُنْڈ

رک : اگن کنڈ.

اَگْنِی وان

اَگْنی باد

گھوڑے کا ایک مرض جس میں کھال ادھڑ جاتی روئیں گر جاتے ہیں

اَگْنی پُران

(ہندو) ایک پران جو اگنی دیوتا نے منی وششٹھ پر اتارا تھا (یہ برھما یا شیوجی کی تعریف میں ہیں اور اس میں چودہ سے سولہ ہزار تک اشلوک ہیں)

اَگْنی پاتَر

آتش دان ، انگھیٹی.

اَگْنی دیوی

آگ جو ہندو کے نزدیک متبرک اور دیوی کے مقام پر فائز ہے، اگن دیوی

اَگْنی دِیوتا

(ہندو) آگ جو دیوتا خیال کی جاتی ہے

اَگْنی پَتَّھر

وہ مٹی جو کوہ آتش فشاں سے نکلے اور اس میں آتشی مادہ ہو، لاوہ.

اَگْنِی پَرِیکْشا

آگ کو ہاتھ میں لے کر یا آگ میں سے نکل کر اپنے کو بے عیب ثابت کرنے کا عمل

اَگْنِ پَرِیْکْشا

اَگْنی دیو

(ہندو) آگ جو دیوتا خیال کی جاتی ہے

اَگْنی ہوتْری

وہ برہمن جسے رگ وید یاد ہو، ہَوَن کی رسم ادا کرنے والا برہمن، برہمنوں کی ایک ذات

اَگْنی ہوتْر

ہون کی رسم جس مین پوتر آگ کا بھوگ دیا جاتا ہے اور جس میں شوہر کے رو برو اس کی عورت اپنی پاک دامنی حلف اٹھاتی ہے

نَفرَت کی اَگنی جَلنا

رک : نفرت کی آگ بھڑکنا ۔

جل سے اگنی بجھت ہے جل برست ٹھنڈ ہو، جل سے دھوبی میل کو دور کرت ہے دھو

پانی انسان کے بڑے فائدہ کی چیز ہے اس سے آگ بجھتی ہے، برسے تو سردی ہوتی ہے اور میلے کپڑوں سے میل بھی نکالتا ہے

راجا جوگی، اَگْنی جَل اُن کی اُلٹی رِیت

راجا ، جوگی ، آگ اور پانی کا کوئی اعتبار نہیں کرنا چاہیئے ان کی محبت تھوڑی ہوتی ہے یہ کسی وقت بھی نُقصان پہن٘چا سکتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَریْم اَگْنی کے معانیدیکھیے

پَریْم اَگْنی

prem-agniiप्रेम-अग्नी

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

پَریْم اَگْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیار کی تڑپ، محبت کا شوق، پیار کی چاہت، پیار کی آگ

شعر

English meaning of prem-agnii

Noun, Feminine

  • fire, passion of love

प्रेम-अग्नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रेम की तड़प, प्रेम की तीव्र, आकांक्षा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَریْم اَگْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَریْم اَگْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone