تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُرُشوتَّم" کے متعقلہ نتائج

periosteum

ہڈیوں کے اوپر کی جھلی

پُرُشوتَّم

بہترین انسان، نہایت اچھا یا اعلیٰ آدمی، برتر بستی، روح اعلیٰ

پُر سِتَم

(لفظاََ) ستم سے بھرا ہوا ،(مجازاََ) زیادتی کر نے والا، ظالم ؛عشوہ طراز،ادا دکھانے والا.

prostomium

متعدد اقسام کے کیڑوں اور نچلے درجے کے بے فقر جانوروں میں مُنھ کے سامنے سر کا وہ حصہ جس میں عموماً ٹکڑے نہیں ہوتے

prostomial

ٹکڑوں کے بغیر سر کے حصے والا

مَریادا پُرُشوتَّم

(ہندو) بھگوان، رام چندر جی کا ایک نام

نِیتی پَرشُوتَم

بہترین منتظم، آئین کا پابند، بہترین انسان جس کا کوئی مدمقابل نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پُرُشوتَّم کے معانیدیکھیے

پُرُشوتَّم

purushottamपुरुषोत्तम

اصل: سنسکرت

وزن : 11212

  • Roman
  • Urdu

پُرُشوتَّم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہترین انسان، نہایت اچھا یا اعلیٰ آدمی، برتر بستی، روح اعلیٰ

شعر

Urdu meaning of purushottam

  • Roman
  • Urdu

  • behtariin insaan, nihaayat achchhaa ya aalaa aadamii, bartar bastii, ruuh aalaa

English meaning of purushottam

Noun, Masculine

  • best of men
  • a name of Vishnu

पुरुषोत्तम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो पुरुषों में सब से उत्तम या सर्वश्रेष्ठ हो
  • (धर्मशास्त्र) निष्पाप तथा शत्रुता मित्रता के भाव से उदासीन व्यक्ति
  • ईश्वर, विष्णु, हरि, नारायण
  • जैनियों के एक वासुदेव का नाम
  • भारतीय पंचांग में कभी-कभी वर्ष में दो बार आने वाला महीना, मलमास का महीना, अधिकमास
  • अच्छे सेवक या कर्मचारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

periosteum

ہڈیوں کے اوپر کی جھلی

پُرُشوتَّم

بہترین انسان، نہایت اچھا یا اعلیٰ آدمی، برتر بستی، روح اعلیٰ

پُر سِتَم

(لفظاََ) ستم سے بھرا ہوا ،(مجازاََ) زیادتی کر نے والا، ظالم ؛عشوہ طراز،ادا دکھانے والا.

prostomium

متعدد اقسام کے کیڑوں اور نچلے درجے کے بے فقر جانوروں میں مُنھ کے سامنے سر کا وہ حصہ جس میں عموماً ٹکڑے نہیں ہوتے

prostomial

ٹکڑوں کے بغیر سر کے حصے والا

مَریادا پُرُشوتَّم

(ہندو) بھگوان، رام چندر جی کا ایک نام

نِیتی پَرشُوتَم

بہترین منتظم، آئین کا پابند، بہترین انسان جس کا کوئی مدمقابل نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُرُشوتَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُرُشوتَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone