تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیار کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیار کَرْنا کے معانیدیکھیے
پِیار کَرْنا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - فعل مرکب
- چمکارنا، بوسہ لینا، چاہنا، محبت کرنا
- دل سے چاہنا، عشق کرنا، عزیز رکھنا
شعر
اگر اتنی مقدم تھی ضرورت روشنی کی
تو پھر سائے سے اپنے پیار کرنا چاہیئے تھا
ایک خواہش ہے جو شاید عمر بھر پوری نہ ہو
ایک سپنے سے ہمیشہ پیار کرنا ہے مجھے
پیاس کو پیار کرنا تھا کیول
ایک اکھشر بدل نہ پائے ہم
English meaning of pyaar karnaa
Sanskrit, Hindi - Compound Verb
- show affection, kiss
- to do love
प्यार करना के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - यौगिक क्रिया
- चमकारना, चुम्मा लेना, पुचकारना
- दिल से चाहना, प्रेम करना, स्नेह रखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیار کَرْنا)
پِیار کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔