تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قابِلِ اِحْتِرام" کے متعقلہ نتائج

قابِل

سزاوار، اہل ، لائق، مستحق

قابِلَہ

قابل کی تانیث، قابل عورت، تجربے کارعورت، زنِ شائستہ

قابِلانَہ

قابل جیسا، لائق لوگوں جیسا، عالمانہ، ہوشیارانہ

قابِل ہونا

قابِلَہ گَری

بچہ جنانے کا پیشہ ، دایہ گیری.

قابِلِ ہِجو

قابِلِ فَہْم

قابِلِ عَمَل

جس پر عمل کیا جاسکے ، عمل کے لائق.

قابِلِ عُبُور

قابِلِیَّت ہونا

لیاقت ہونا، مادہ ہونا

قابِلِیَت

لیاقت، استعداد، اہلیت

قابِلِیَّتِ اُولیٰ

(تصوّف) تعینِ اوّل کو کہتے ہیں جو اصل الاصول تعینات کا ہے.

قابِلِ اِعْتِنا

قابِلِیات

زچہ گیری سے متعلق علم.

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

قابِلِ تَعْرِیف

سراہنے کے قابل، سراہنے کے لائق

قابِلِ مُعافی

معافی کے لائق، درگزر کرنے کے لائق، جو معافی دینے کے لائق ہو

قابِلِ زِراعَت

بونے جوتنے کے لائق، کاشت کے لائق، کھیتی کے لائق

قابِل کَرنا

لائق بنانا ، پڑھانا لکھنا ، شائستہ بنانا ، کسی درجے یا مقام پر پہنچانا.

قابِلِ اِعْتِبار

لائق اعتماد، جس پر اعتبار کیا جاسکے، معتبر، بھروسے کے لائق

قابِلِ مُواخَذَہ

باز پرس کرنے کے لائق، قابل گرفت

قابِلِ اِعْتِماد

معتبر، لائق اعتماد، قابِل اعتبار، جس پر اعتبار کیا جا سکے، بھروسے کے لائق

قابِلِ اِعْتِراض

نامناسب، غیر موزوں، مزاحمت کرنے اور عذر نکالنے کے لائق

قابِلِ اِشْتِباہ

قابِلِ تَنْبِیہ

قابِل اَصْحاب

لائق لوگ

قابِلِ سَماعَت

سننے کے لائق، (قانون) وہ مقدمہ جو قانون کی رُو سے کسی عدالت کے اختیار میں ہو

قابِلِیَّتُ الظُہُور

(تصوّف) محبتِ اولیٰ کو کہتے ہیں جس کی طرف حق تعالیٰ کے اس قول میں اشارہ ہے فاحیت ان اعرف (پس دوست رکھا میں نے کہ پہچانا جاؤں میں).

قابِلِ تَوَجّہ

دھیان دینے کے لائق، التفات کے لائق، توجہ کے قابل، خاص

قابِلِ مُعاوَضَہ

قابِلِ اِسْتِعْمال

جس کو استعمال کیا جا سکے، جو استعمال کے لائق ہو

قابِلِ بَرْگ و ثَمَر ہونا

درخت وغیرہ کا پتے اور پھل دینے کے لائق ہونا، درخت کا جوان ہونا

قابِلُ الذِّکْر

ذکر کرنے کے قابل، قابل ذکر

قابِلِ اِستِغاثَہ جَرائِم

قابِلِ ادا

قابِلِ راز

قابِلِ دِید

دیکھنے سے تعلق رکھنے والا، دیدنی؛ (مجازاً) عمدہ، نہایت خوبصورت

قابِلِ سَماعَت مُقَدَّمَہ

قابِلِ ذِکْر

جس کا ذکر کیا جائے، ذکر کرنے کے قابل

قابِلِ سَزا

قابِلِ فَنا

جو مٹ جائے، جو برباد ہوجائے، فانی

قابِلِ غَور

توجہ کرنے اور سوچنے کے لائق، وہ بات جس کا سمجھنا فکر و تامّل پر منحصر ہو

قابِلِ سَیر

سیر کے لائق، وہ جگہ جہاں سیر کے لیے جائیں

قابِلِ اَدَب

قابِلِ قَدْر

لائق تکریم ، تعظیم کے لائق ، قدر کے قابل.

قابِلِ رَحْم

قابِلِ تَرْک

قابِلِ فَتْح

قابِلِ جَواب

قابِلِ یَقین

جس پر یقین کیا جاسکے، جس پر اعتبار کیا جاسکے، بھروسے کے لائق، لائق اعتماد، معتبر

قابِلِ رَشْک

وہ چیز یا شخص جس کی خوبی کو دیکھ کر رشک آئے

قابِلِ نِکاح

نکاح کے قابل، بیاہنے، شادی کرنے کے لائق، جوان، بالغ، بالغہ

قابِلِ ضَبْطی

ضبط کرنے کے لائق

قابِلِ اِحساس

قابِلِ نَفرَت

قابِلِ قُبُول

مان لینے کے قابل، تسلیم کر لینے کے لائق

قابِلِ آفْرِیں

تعریف کے قابل ، شاباشی کے لائق

قابِلِ اِمداد

قابِلِ تائِید

قابِلِ تَحْسین

تعریف کے قابل، سراہنے کے قابل، حمد و ثنا کے لائق

اردو، انگلش اور ہندی میں قابِلِ اِحْتِرام کے معانیدیکھیے

قابِلِ اِحْتِرام

qaabil-e-ehtiraamक़ाबिल-ए-एहतिराम

اصل: عربی

وزن : 21221121

قابِلِ اِحْتِرام کے اردو معانی

صفت

  • عزّت کے لائق، حرمت اور توقیر کے قابل

شعر

English meaning of qaabil-e-ehtiraam

Adjective

क़ाबिल-ए-एहतिराम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी प्रतिष्ठा आवश्यक हो, पूज्य, मान्य, सम्मानित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قابِلِ اِحْتِرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

قابِلِ اِحْتِرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone