تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قابِلِ اِنْتِقال" کے متعقلہ نتائج

قابِل

سزاوار، اہل ، لائق، مستحق

قابِلَہ

قابل کی تانیث، قابل عورت، تجربے کارعورت، زنِ شائستہ

قابِلانَہ

قابل جیسا، لائق لوگوں جیسا، عالمانہ، ہوشیارانہ

قابِلِیَت

لیاقت، استعداد، اہلیت

قابل دار

قابِلِیات

زچہ گیری سے متعلق علم.

قابل انعام

قابِلِ ادا

قابِلِ راز

قابِلِ دِید

دیکھنے سے تعلق رکھنے والا، دیدنی؛ (مجازاً) عمدہ، نہایت خوبصورت

قابِل کَرنا

لائق بنانا ، پڑھانا لکھنا ، شائستہ بنانا ، کسی درجے یا مقام پر پہنچانا.

قابِلِ سَزا

قابِلِ فَنا

جو مٹ جائے، جو برباد ہوجائے، فانی

قابِلِ غَور

توجہ کرنے اور سوچنے کے لائق، وہ بات جس کا سمجھنا فکر و تامّل پر منحصر ہو

قابِلِ سَیر

سیر کے لائق، وہ جگہ جہاں سیر کے لیے جائیں

قابِلِ اَدَب

قابِلِ قَدْر

لائق تکریم ، تعظیم کے لائق ، قدر کے قابل.

قابِلِ رَحْم

قابِلِ تَرْک

قابِلِ ہِجو

قابِلِ فَہْم

قابِلِ فَتْح

قابِل اَصْحاب

لائق لوگ

قابل تحریر

قابل امتحان

قابل ترجیح

ایسے شخص یا مضمون جسے دوسرے شخص یا مضمون پر ترجیح دی جا سکے

قابِلِ جَواب

قابِلِ یَقین

جس پر یقین کیا جاسکے، جس پر اعتبار کیا جاسکے، بھروسے کے لائق، لائق اعتماد، معتبر

قابِلِ عَمَل

جس پر عمل کیا جاسکے ، عمل کے لائق.

قابِلِ رَشْک

وہ چیز یا شخص جس کی خوبی کو دیکھ کر رشک آئے

قابِلِ عُبُور

قابِلِ نِکاح

نکاح کے قابل، بیاہنے، شادی کرنے کے لائق، جوان، بالغ، بالغہ

قابِلِ ضَبْطی

ضبط کرنے کے لائق

قابِلِ اِحساس

قابِلِ نَفرَت

قابِلِ قُبُول

مان لینے کے قابل، تسلیم کر لینے کے لائق

قابِلِ تَعْرِیف

سراہنے کے قابل، سراہنے کے لائق

قابِلِ آفْرِیں

تعریف کے قابل ، شاباشی کے لائق

قابِلِ اِعْتِنا

قابِلِ اِمداد

قابِلِ مُعافی

معافی کے لائق، درگزر کرنے کے لائق، جو معافی دینے کے لائق ہو

قابِلِ تائِید

قَابِلِ وَصُول

وصول کرنے کے لائق، جسے وصول کیا جاسکے

قابِلِ تَحْسین

تعریف کے قابل، سراہنے کے قابل، حمد و ثنا کے لائق

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

قابِلِ تَنْبِیہ

قابِلِ زِراعَت

بونے جوتنے کے لائق، کاشت کے لائق، کھیتی کے لائق

قابِلِ سَماعَت

سننے کے لائق، (قانون) وہ مقدمہ جو قانون کی رُو سے کسی عدالت کے اختیار میں ہو

قابِلِ اِخراج

قابِلِ تَورِیث

ورثہ پانے کے لائق.

قابِلِ نِفاذ

نافذ ہونے کے قابل، اجرا کے قابل

قابِلُ الذِّکْر

ذکر کرنے کے قابل، قابل ذکر

قابِلِ اِعْتِبار

لائق اعتماد، جس پر اعتبار کیا جاسکے، معتبر، بھروسے کے لائق

قابِلِ دَسْتَرَس

قابِلِ تَسْلِیم

قابل قبول، قبول کرنے اور مان لینے کے لائق

قابِلِ تَقْسِیم

قابِلِ اِنْتِخاب

قابِلِ اِحْتِرام

عزّت کے لائق، حرمت اور توقیر کے قابل

قابِلِ پَذِیرائی

قابِلِ اِلْتِفات

توجہ کے قابل ، دھیان دینے کے لائق .

اردو، انگلش اور ہندی میں قابِلِ اِنْتِقال کے معانیدیکھیے

قابِلِ اِنْتِقال

qaabil-e-intiqaalक़ाबिल-ए-इंतिक़ाल

اصل: عربی

وزن : 2122121

قابِلِ اِنْتِقال کے اردو معانی

صفت

  • نقل پذیر، وہ جائداد جو منتقل ہو سکے، قابل فروخت

اسم، مذکر

  • منتقلی کے لائق، مبادلہ پذیر، بدلنے کے قابل

English meaning of qaabil-e-intiqaal

Noun, Masculine

  • transferable property

क़ाबिल-ए-इंतिक़ाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हस्तांतरणीय, वह सम्पत्ति जो हस्तांतरित हो सके, जो बेची जा सके

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हस्तांतरणीय, बदलने योग्य, बदलने के लायक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قابِلِ اِنْتِقال)

نام

ای-میل

تبصرہ

قابِلِ اِنْتِقال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone