تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاف سے تا قاف" کے متعقلہ نتائج

کَیف چَڑْھنا

نشہ ہونا، خمار ہونا .

کَف اُڑْنا

کف اڑانا (رک) کا لازم، جھاگ نکلنا.

کَف اُڑانا

غصّے یا کسی جذبے یا جوش کی حالت میں مُن٘ھ سے جھاگ نکالنا.

قاف سے تا قاف

رک : قاف تا (بہ) قاف.

قاف سے قاف تَک

تمام جہان میں، ساری دنیا میں

لام کاف پَر اُتَر پَڑْنا

رک : لام کاف بکنا ، تو تڑاق کرنا ، گالی گلوچ کرنا.

اِس قاف سے اُس قاف پَر

مشرق سے مغرب تک، دنیا کے ایک گوشے سے لیکر دوسرے گوشے تک

اِس قاف سے اُس قاف تَک

مشرق سے مغرب تک ، دنیا کے ایک گوشے سے لیکر دوسرے گوشے تک.

کَفٰی بِاللہِ شَہِیدا

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اللہ کی شہادت دوسری شہادت سے بے نیاز کر دیتی ہے یعنی اللہ کی گواہی کافی ہے.

باعِثِ کَیْفِ دَوام

cause of unending pleasure

کَفِ دَسْت بَیاباں

۔وہ لق و دق میدان جس میں دور تک درخت اور آبادی کا نام نہ ہو۔ سنسان جنگل۔ ؎

بَڑا قاف

قرمساق ، بھڑوا ، بھکوا

کَف پَہ کَفْ آنا

لگاتار جھاگ آنا، دمبدم جوش مارنا.

مُنہ میں کَف آنا

غصے کی زیادتی سے منھ میں تھوک آجانا ، غصہ آجانا ، غیظ و غضب میں بپھر جانا

غِنائی کَیف

نغماتی سرور ، غنائیت کا لطیف اثر.

کَفْ زَنَاْں

تالی بجاتا ہوا، تالی بجانے والا

کُشادَہ کَف

کشادہ دست، وہ شخص جس کا ہاتھ کھلا ہوا ہو

کافَۂ خَلائِق

آدمیوں کا گروہ، سب لوگ

کَیْف

مستی، نشہ، سُرور

کَف دَرْدَہاں

جس کے من٘ہ سے لعاب بہتا ہو.

مُنہ میں کَف بَھر آنا

غصے کی زیادتی سے منھ میں تھوک آجانا ، غصہ آجانا ، غیظ و غضب میں بپھر جانا

مُنہ میں کَف بَھر لانا

نہایت غصہ ہونا ، برس پڑنا ، بپھرجانا ۔

کَف بَدَہاں

(کنایۃً) پُرجوش، غضبناک، منہ زور.

نَا آشْنَائے نَقْشِ کَفِ پَائے عَامْ

unaware of commoner's footprints

کَف بَر دَہاں

(کنایۃً) پُرجوش، غضبناک، منہ زور.

سائِل بَہ کَف

हाथ में माँगने- वाला, जिसके पास माँगने का बर्तन न हो, केवल हाथ हों।

کَفِ دَسْت مَیدان

لق ودق میدان، جس میں دور تک درخت اور آبادی کا نام نہ ہو، سنسان جنگل

کَنوَل قِیف

(کیمیا) تجربہ گاہ میں استعمال ہونے والی کنول سے مشابہ شیشے کی قیف

کافَّۂ خَلائِق

آدمیوں کا گروہ، سب لوگ

وزیر اوقاف

مسلمانوں کے زمانے میں ایک وزیر جو اوقاف کا انتظام کرتا تھا

نَقْش کَفِ پا

پا نو کے تلوے کا نشان ؛ نقش ِقدم ، نقش ِپا ۔

کافِ عِلَّت

رک : کاف تعلیل ، کہ.

کَف مُنہ سے بَہْنا

مُن٘ھ سے جھاگ نکلنا، جھاگ لبوں پر آنا.

گُل ہائے زَرْ بَکَف

زیرہ والے پھول

کَف دار مُرَکَّب پَتّا

(نباتیات) ایسا مرکب پتّا جس میں متعدد برگچے ڈنڈی کے سرے پر ایک ہی نقطہ سے جڑے ہوئے ہوں

عاکِف

اعتکاف کرنے والا، عبادت کے لیے مسجد میں بیٹھنے والا، گوشہ نشین شخص

عُکُوف

قیام ، التزام ، انحصار .

کافِ تَشْبِیہ

غربی کا ک جو مقابلے کے لیے استعمال ہو.

کَف بَکَف

شرط بد کر.

مُنہ سے کَف جاری ہونا

منھ سے جھاگ نکلنا ، نہایت غصے کی حالت میں ہونا ۔

شِین قاف سے دُرُسْت ہونا

have correct pronunciation

کَف پائی

ایک قسم کی پتلی ایڑی کی جوتی، سلیپر، زیرپائی (عموماً عورتیں پہنا کرتی ہیں) اس کو سلیپر یا زیر پائی کہتے ہیں

بَد کَیْف

خمار سے دو چار، نشے ، اور سرشاری سے محروم .

کَیف دان

خانہ دار سینی، وہ ڈبّا جس میں نشہ کی معجونیں وغیرہ رکھیں

کَف دار

جھاگ دار، جھاگ رکھنے والا

چھوٹا کاف

حرف ، ک (’ق‘ سے مّمیز کرنے کے لیے)، مرکز والا کاف.

کَف تَراش

(نباتیات) کف دار پتّے کی ایک قسم جس میں شگاف زیادہ گہرے ہوں اور تقریباً پتّے کے قاعدے تک پہنچ جائیں مثلاً بھگ کے پودے کا پتّا وغیرہ (انگ : Palmatisect) .

کَیف آور

کیف آگِیں، نشہ لانے والا، سرور پیدا کرنے والا

کَف آور

expectorant

کافی شافی

بہت ، بھر پور ، مطمئن کر دینے والا ؛ کفایت کرنے والا ؛ تشّفی دینے والا .

کافی وافی

بھرپور، کافی شافی، پورا بلکہ کچھ زیادہ

کافی دان

کافی رکھنے کا برتن ، کافی کی کیتلی .

کَف غُبار

مٹھی بھر خاک؛ مراد : انسان.

دریا کا کف

جھاگ

کَف شِگاف

(نباتیات) کف دار پتّے کی ایک قسم جس میں شگاف کی گہرائی حاشیہ سے پتّے کے قاعدے کے فاصلے کی نصف یا نصف سے کم ہو مثلاً کپاس وغیرہ (لاط : Palmatifid).

غَیر کُف

رک: غیرکُفُو.

ذُوالکَیف

Gift of God

کَف آلُود

جھاگ سے بھرا ہوا، لعاب دار، کنایۃً: غضبناک

زَر بَکَف

ہاتھ میں سونا لیے ہوئے ، مراد : پُھولوں کے اندر کا زِیرہ.

قاف تا قاف

تمام جہاں میں، ساری دنیا میں، کُل عالم، پوری کائنات

اردو، انگلش اور ہندی میں قاف سے تا قاف کے معانیدیکھیے

قاف سے تا قاف

qaaf se taa qaafक़ाफ़ से ता क़ाफ़

  • Roman
  • Urdu

قاف سے تا قاف کے اردو معانی

فعل متعلق

  • رک : قاف تا (بہ) قاف.

Urdu meaning of qaaf se taa qaaf

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha qaaftaa (bah) qaaf

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاف سے تا قاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاف سے تا قاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone