تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قافِیَہ پَیمائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قافِیَہ پَیمائی کے معانیدیکھیے
قافِیَہ پَیمائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- اشعار کی گنتی بڑھانے کے واسطے قافیے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر شعر کہنا، تُک بندی، قافیہ آرائی، محض قافیے کی مدد سے شاعری کرنا
شعر
چاہئے رنگ تغزل بھی غزل میں پیارے
شاعری نام نہیں قافیہ پیمائی کا
شہر میں قافیہ پیمائی بہت کی آتشؔ
اب ارادہ ہے مرا بادیہ پیمائی کا
کہتے ہیں غزل قافیہ پیمائی ہے ناصرؔ
یہ قافیہ پیمائی ذرا کر کے تو دیکھو
English meaning of qaafiya-paimaa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- measuring rhymes, poetry that largely rests on rhyming words, the act of versifying any writing (whether in prose or poetry)
क़ाफ़िया-पैमाई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अश'आर की गिनती बढ़ाने के लिए क़ाफ़ीए ढूंढ ढूंढ कर शेर कहना, तुकबंदी, क़ाफ़िया आराई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قافِیَہ پَیمائی)
قافِیَہ پَیمائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔