تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاعد" کے متعقلہ نتائج

قائِد

آگے کی طرف کھینچنے والا، قیادت کرنے والا

قائِدانَہ

قائد کی طرح، رہنما جیسا، قیادت کا

قائِدِین

حاکم، رستہ دکھلانے والے

قائِدِ اَعْظَم

سب سے بڑا رہنما

قائِدِ حِزْب اِخْتِلاف

(سیاست) پارلیمنٹ یا اسمبلی میں مخالف پارٹی کا سربراہ، اپوزیشن لیڈر

مَزارِ قائِد

بَہ فَیضِ قائِد اَعْظَم

اردو، انگلش اور ہندی میں قاعد کے معانیدیکھیے

قاعد

qaa'idक़ा'इद

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: قَعَدَ

قاعد کے اردو معانی

صفت

  • بیٹھنے والا، بیٹھا ہوا (مجازاً) جو بیٹھ کر نماز پڑھے
  • چھوٹا سا درختِ خرما، جس کے پھل توڑنے کے لئے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی ہے، اس کی پست قامتی کی وجہ سے اسے عرب قاعد یعنی بیٹھا ہوا کہتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قائِد

آگے کی طرف کھینچنے والا، قیادت کرنے والا

English meaning of qaa'id

Adjective

  • leader

क़ा'इद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बैठा हुआ, (स्त्री.) वह स्त्री जो रजोधर्म और जनन से फ़ारिग हो, (पुं.) वह खजूर जिस तक हाथ पहुँच जाय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاعد)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاعد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone