تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاسِم" کے متعقلہ نتائج

بَخْشی

فوج یا چوکیداروں کی تنخواہ بانٹنے اور اس کا حساب کتاب رکھنے والا افسر، تنخواہ بانٹنے والا، بعد میں صرف چوکیداروں کی تنخواہ بانٹنے والوں کو کہتے تھے، پے ماسٹر، جنرل یا کمانڈر انچیف، میر سپہ، سپہ سالار، میر لشکر، سپہدار

بَخْشی خانَہ

بخشی کا دفتر، فوج یا چوکیداروں کی تنخواہیں تقسیم کرنے کا دفتر

بَخْشی گَری

بخشی کا عہدہ یا کام

بَخْشی کا دَھگَّڑ

کسی با اختیار افسر سے بل پر کودنے والا ، زبردست، بے فکرا.

بَخْشیِ فَوج

فوج کا محاسب اور تنخواہ تقسیم کرنے والا.

بَخْشیِ دیوان

دیوان خانگی .

بَخْشیُ الْمَمالِک

کمانڈران چیف جس کے سپرد تقسیم تنخواہ کا کام بھی ہوتا تھا

نَشَّہ بَخْشی

نشہ بخش کا کام ؛ نشہ دینا ، سرور انگیزی ، بدمستی ۔

جاں بَخْشی

جاں بخش کا اسم کیفیت، معافی، درگزر

کام بَخْشی

کام بخش (رک) کا کام یا منصب ، کام روائی ، مرادیں پوری کرنا .

جان بَخْشی

جاں بخش (رک) کا اسم کیفیت ، معافی ، درگزر.

خَطا بَخْشی

رُوح بَخْشی

زندگی بخشنے کا کام ، زندہ کرنے کا عمل ، تازگی ، فرحت.

کَرَم بَخْشی

مہربانی ، عنایت .

حَیات بَخْشی

حیات بخش (رک) کا اسم کیفیّت ، زندگی بخشنے یا دینے کا عمل.

غَلَط بَخْشی

داد بَخْشی

عدل و اِنصاف کرنا .

تاثِیر بَخْشی

بادشاہی دینا ، سلطنت عطاکرنے کا عمل

فَیض بَخْشی

فائدہ پہنچانا ، سخاوت کرنا.

مَسَرَّت بَخْشی

خوشی دینا ، خوش کرنا

زَر بَخْشی

سخاوت.

اَمِیر بَخْشی

فوج کی تنخواہ تقسیم کر نے والا سب سے بڑا افسر، تنخواہ یا بانٹنے والے محکمے کا افسر اعلیٰ

مُراد بَخْشی

آرزو برلانا، مراد پوری کرنا

لَک بَخْشی

داد و دہش کے سلسلے میں کشادہ قلبی ، فیاضی ، سخاوت ، فراخ دلانہ فیاضی.

تاج بَخْشی کَرنا

۔ سلطنت بحشنا۔ بادشاہی دینا۔

دَفْتَرِ بَخْشی گَری

شاہی زمانے کا ایک دفتر جس میں تمام اسناد متعلقہ فوج وغیرہ کا داخلہ رہتا تھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قاسِم کے معانیدیکھیے

قاسِم

qaasimक़ासिम

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: قَسَمَ

قاسِم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تقسیم کرنے والا، بانٹںے والا
  • جنابِ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسمائے مبارکہ میں سے ایک نام
  • امامِ حَسن کے ایک فرزند کا نام جو اپنے حقیقی چچا اور امام حسینؓ کے ساتھ تیرہ سال کی عمر میں عاشور کے دن کربلا میں بھوکے پیاسے شہید ہوئے
  • دائرہ یا قوس لگانے، سیدھی اور گول پیمائش کرنے اور کسی لمبائی کو مساوی حصوں میں تقسیم کرنے آنے کا ایک آلہ، پرکار

شعر

English meaning of qaasim

Noun, Masculine

  • distributor, divider, one who distributes or allots, dividing, distributing, apportioning, allotting
  • one of the holy names of Prophet Mohammed
  • the son of Imam Hasan who was martyred in thirst and hunger as a 13 year old on the day of Aashoora in Karbala with his uncle Imam Husain
  • compass, a mathematical tool to divide a length into equal parts, divider

क़ासिम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़म्बर मोहम्मद एक पवित्र नामों में से एक, पैग़म्बर मोहम्मद के पुत्र का नाम, इमाम-ए-हसन के एक पुत्र का नाम जो अपने वास्तविक चाचा और इमाम हसैन के साथ तेराह साल की उम्र में आशूर के दिन कर्बला में भूके प्यासे शहीद हुए, बाँटनेवाला, वितरक, बँटवारा करनेवाली, विभाजक, गोला नापने का एक यंत्र
  • वितरक, विभाजक, विभाजनकर्ता, वितरित या खंडित करने वाला, बांटने वाला, बाँटने वाला या तकसीम करने वाला, बँटवारा करने वाली, विभाजन करने वाला

قاسِم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاسِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاسِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone