تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاطِعُ الطَّرِیق" کے متعقلہ نتائج

ڈَکَیت

قزّاق، لُٹیرا، بہت بڑا ڈاکو

ڈَکَیتی

اکیلے یا چند اشخاص کا شامل ہو کرسرقہ بالجبر کا اِرتکاب یا اقدام، ڈاکا، لوٹنے اور بڑی چوری کرنے کا کام

ڈَکَیتا

ڈکیت ، ڈاکُو.

ڈَکَیتی مارْنا

ڈاکا ڈالنا.

ڈَکَیتی پَر اُتَر آنا

زبردستی کوئی چیز لینا، ڈاکا مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قاطِعُ الطَّرِیق کے معانیدیکھیے

قاطِعُ الطَّرِیق

qaate'ut-tariiqक़ाते'उत-तरीक़

وزن : 212121

قاطِعُ الطَّرِیق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رہزن، ڈاکو، لٹیرا

English meaning of qaate'ut-tariiq

Noun, Masculine

  • highwayman

क़ाते'उत-तरीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रास्ते में लूट लेने वाला, लुटेरा, डाकू

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاطِعُ الطَّرِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاطِعُ الطَّرِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone