تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاضی قِدْوَہ" کے متعقلہ نتائج

قُدْوَہ

نمونۂ عمل، جس کی پیروی کی جائے، پیشوا، سرگروہ، سرخیل

قُدْوَہُ الشُّعَرا

شاعروں کا نمونہ (فارسی شاعر جامی نے یہ لقب حافظ کو دیا تھا)

قُدْوَہُ الاَصْحاب

اپنے ساتھیوں یا ہمعصروں کے لیے مثال یا نمونہ

قُدْوَہُ الاَبْرار

اہل اللہ کا پیشوا، بزرگوں اور پرہیزگاروں کا سربراہ

قُدْوَہُ الاَقْران

اپنے ساتھیوں یا ہمعصروں کے لیے مثال یا نمونہ

قُدْوَہُ الحُکَما

دانشوروں کا سردار

قُدْوَۂ مُتَغَزِّلاں

غزل گویوں کا نمونہ (یہ لقب جامی نے سعدی کو دیا تھا)

قُدْوَۂ دُودْمانِ شاہی

شاہی خاندان کا سردار

کُدْوانا

کسی غیر جاندار چیز کو اچھالنا، کدانا، دوڑانا

کُودْوانا

رک : کدونا ، کُدانا .

کودْوان

رک : کودوں .

آدھے قاضی قُدْوَہ اَور آدھے باوا آدَم

اس شخص كی بابت كہتے ہیں جو اپنے كو سب سے بڑھ چڑھ كر سمجھے اور بڑے حصے كا مستحق جانے (كہا جاتا ہے كہ ایک قاضی قدوہ نامی كے ستر یا چوراسی بیٹے تھے، اس لیے مبالغے كے طور پر یہ مثل مشہور ہوگئی كہ آدھے ہیں كل اولاد آدم اور آدھے میں قاضی قدوہ كی اولاد)

قاضی قِدْوَہ

ایک کثیرالاولاد قاضی کا نام

اردو، انگلش اور ہندی میں قاضی قِدْوَہ کے معانیدیکھیے

قاضی قِدْوَہ

qaazii-qidvaक़ाज़ी-क़िदवा

اصل: عربی

وزن : 2222

قاضی قِدْوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک کثیرالاولاد قاضی کا نام

English meaning of qaazii-qidva

Noun, Masculine

  • man with many children

क़ाज़ी-क़िदवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कई एक संतान रखने वाला न्यायाधीश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاضی قِدْوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاضی قِدْوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone