تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَبَق اَنْدازی" کے متعقلہ نتائج

قَبَق

کھوکھلا درخت.

قبق انداز

بہت اچھا نشانہ باز، نشانچی، نشانہ لگانے والا

قَبَق اَنْدازی

ایک قسم کا کھیل جس میں گھوڑے پر سوار ہو کر تیراندازی کرتے ہیں، نشانہ بازی، اچھا نشانہ لگانا

قَبَق اَفْگَنی

قَبَق اَفْگَن

قابَ قَلَم

قلمدان

کَبِکا

کَبِیکَج

۔سُریانی زبان میں ایک فرشتہ کا نام جس کے ما تحت کل کیڑے ہیں۔ یہ لفظ اکثر قلمی کتابوں پر لکھ دیتے ہیں تاکہ اُس کی برکت سے کتاب کو کیڑے نہ کاٹیں۔

قابِ کِتاب

بستہ، پورٹ فولیو

قَبْقَب

قبقاب

لکڑی کا کھڑاؤں، لکڑی کا بنا ہوا پاؤ پوش

قَبْقات

کھڑاؤں، لکڑی کی پٹے دار چپّل

قاب قَوسَین

دو کمان کا فاصلہ، مراد: بہت بہت قریب، دو کمان کا فاصلہ بلکہ اس سے بھی کم جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو شب معراج مقام الہیٰ سے باقی تھا، مجازاً: قرب الہٰی

اردو، انگلش اور ہندی میں قَبَق اَنْدازی کے معانیدیکھیے

قَبَق اَنْدازی

qabaq-andaaziiक़बक़-अंदाज़ी

وزن : 12222

قَبَق اَنْدازی کے اردو معانی

فارسی، ترکی - اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا کھیل جس میں گھوڑے پر سوار ہو کر تیراندازی کرتے ہیں، نشانہ بازی، اچھا نشانہ لگانا

English meaning of qabaq-andaazii

Persian, Turkish - Noun, Feminine

  • a game in which archery is done while riding on horses

क़बक़-अंदाज़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, तुर्की - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का खेल जिस में घोड़े पर सवार हो कर तीर-अंदाज़ी करते हैं, अच्छा निशाना लगाना, निशानाबाज़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَبَق اَنْدازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَبَق اَنْدازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone