تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَہْقَہَہ زَن" کے متعقلہ نتائج

قَہْقَہَہ

کھلکھلا کر ہنسنا، زور کی ہنسی، قہ قہ کی آواز نکالنا، ٹھٹا، ٹھہاکا

قَہْقَہَہ زَن

کھکھلا کر ہنسنے والا، ٹھٹّا مار کر ہنسنے والا

قَہْقَہَہ خیز

رک : قہقہہ انگیز ، ہنسی پیدا کرنے والا ، قہقہے کا سبب بننے والا.

قَہْقَہَہ اَن٘گیز

قہقہے پر مائل کرنے والا ، قہقہہ لگانے پر اکسانے والا ، زوردار ہنسی پیدا کرنے والا ، بے ساختہ ہنسانے والا.

قَہْقَہَہ بار

بات بات پر قہقہہ لگانے والا ، قہقہہ برسانے والا ، بہت ہنسانے والا.

قَہْقَہَہ زار

وہ جگہ جہاں بہت قہقہے گونجتے ہوں ؛ بہت زیادہ ہنسی مذاق کی جگہ.

قَہْقَہَۂ گُل

پھول کا کھلنا

قَہْقَہَہ کَرنا

کھکھلا کر ہنسنا ، قہقہہ لگانا.

قَہْقَہَہ لَگنا

مضحکہ اڑنا، ٹھٹھے ہونا

قَہْقَہَہ مارنا

قہقہہ لگانا ، ٹھٹّا مارنا ، کھلکھلا کرہن٘سنا.

قَہْقَہَہ لَگانا

مضحکہ اڑانا ، تمسخر کرنا ؛ احمق بنانا.

قَہْقَہَہ نِکَلْنا

بے اختیار ہن٘س پڑنا ، زور کی ہنسی آجانا ، بے اختیار ہنسی نکل جانا.

قَہْقَہَۂ صُبْح

ابر کے بغیر صبح کا ہونا

قَہْقَہَہ دِیوار

چین کی سرحد کی ایک روایتی سیسے اور تان٘بے کی دیوار جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس پر چڑھ کر نیچے دیکھتا ہے بے اختیار ہن٘ستا ہے، مراد: بہت اون٘چی، لمبی اور بڑی دیوار، دیوار قہقہ.ہ

قَہْقَہَہ پَڑْنا

کسی بات پر چند آدمیوں کا زور سے ہنسنا ، ٹھٹّا پڑنا.

قَہْقَہَہ اُڑْنا

ٹھٹا پڑنا ، ہنسی اڑنا.

قَہْقَہَہ اُڑانا

قَہْقَہَۂ شِیشَہ

شراب کے شیشے کی آواز

کَھنْکَھناتا قَہْقَہَہ

خوش آہنگ قہقہہ.

دِیوارِ قَہْقَہَہ

چین کی سرحد کی ایک روایتی سیسے اور تانبے کی دیوار جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس پر چڑھ کر نیچے دیکھتا ہے بے اختیار ہنستا ہے

فَرْمایِشی قَہْقَہَہ لَگانا

مذاق اڑانے کے لیے زور سے ہنسنا .

فَرْمائِشی قَہْقَہَہ لَگانا

مذاق اڑانے کے لیے زور سے ہنسنا .

دِیوارِ قَہْقَہَہ لَگانا

بہت ہنسنا ، بے حد ہنسنا

فَرْمایِشی قَہْقَہَہ اُڑْنا

فرمائشی قہقہہ لگنا ، بہت مذاق بنایا جانا ، شدید طنز کیا جانا .

فَرْمائِشی قَہْقَہَہ اُڑْنا

فرمائشی قہقہہ لگنا ، بہت مذاق بنایا جانا ، شدید طنز کیا جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَہْقَہَہ زَن کے معانیدیکھیے

قَہْقَہَہ زَن

qahqaha-zanक़हक़हा-ज़न

وزن : 2122

قَہْقَہَہ زَن کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • کھکھلا کر ہنسنے والا، ٹھٹّا مار کر ہنسنے والا
  • قہقہہ لگانا، قہقہہ مارنا، قہقہقہ اڑانا

شعر

English meaning of qahqaha-zan

Persian, Arabic - Adjective

  • to laugh aloud or heartily, to burst with laughter

क़हक़हा-ज़न के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • ठट्टा मार कर हँसने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَہْقَہَہ زَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَہْقَہَہ زَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone