تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَے آوَر" کے متعقلہ نتائج

قَے

۰۱ ابکائی کے ساتھ کھایا ہوا اگل جانا ، الٹی ، ستفراغ ، طبیعت کی مالش کے بعد غذا وغیرہ کا پیٹ سے من٘ھ کے راستے باہر نکلنا.

قَے ہونا

استفراغ ہونا

قَیِّم

قائم رکھنے والا، راست، مستقیم

قَیامَتی

قیامت سے منسوب، غضب کا، قیامت کا نیز افراتفری کا، نفسا نفسی کا

قَیاصِرَہ

قیصر (رک) کی جمع ، بہت سے بادشاہ.

قَیّاس

بہت زیادہ قیاس سے کام لینے والا ، اپنے اندازے پر بہت زیادہ اعتبار کرنے والا.

قَیّام

بہت قائم کرنے والا ، بنانے والا ، وہ جو قائم کرے.

قَیُّومی

بہت قائم رکھنا یا رہنا، ہمیشگی، اللہ تعالیٰ کی ایک صفت

قَیُّوم

قائم بالذات، بہت قائم ہونے والا، ہمیشہ رہنے والا، بہت اصلاح امور کرنے والا

قَیُّور

قَیُّومِیَّت

قائم رکھنا، برقرار رکھنا

قَیام گاہ

مسکن، ٹھہرنے یا رہنے کی جگہ، گھر، مکان

قَیامَت زا

قیامت پیدا کرنے والا، آفت برپا کرنے والا

قَیامَت لانا

آفت برپا کرنا ؛ مصیبت لانا ؛ بلا میں پھنسانا.

قَیام لِلّٰہ

(تصوّف) قیام للہ سے ؛ مراد : طالب کا خوابِ غفلت سے بوقت سیرِ الیٰ اللہ بیدار ہونا ہے.

قَیام گُزِیں

قیام پذیر، سکونت اختیار کرنے والا، کسی جگہ ٹہرنے والا.

قَیِّمِ عالَم

دنیا کو قائم و دائم رکھنے والا ؛ مراد : اللہ تعالیٰ.

قِیامَت خیز

قیامت اُٹھانے والا، قہر توڑنے والا، ستم ڈھانے والا

قَیامَت اُٹْھنا

قیامت اٹھانا (رک) کا لازم ، مصیبت برپا ہونا ، آفت نازل ہونا نیز قیامت کا دن آنا.

قَیامَت پَڑْنا

مصیبت آنا ، آفت پڑنا ، بلا نازل ہونا.

قَیامَت ٹُوٹْنا

آفت برپا ہونا ، حشر ٹوٹنا ، شامت آنا نیز بہت خفگی ہونا.

قَیامَت توڑْنا

آفت برپا کرنا ، شور کرنا ، نہایت خفا ہونا.

قَیامَت پَیکَر

معشوق کی تعریف

قَیامَت کے لوگ

ضدّی ، چلتے ہوئے لوگ.

قَیامَت بِیْتنا

مصیبت آنا ، قہر ٹوٹنا ، حشر گزرنا.

قَیامَت مَچْنا

قیامت مچانا (رک) کا لازم ؛ آفت آنا ؛ غضب ہونا ؛ قہر ٹوٹنا.

قیامت خِرام

ایسے ناز انداز سے چلنے والا جس سے قیامت بپا ہو جائے، کنایۃً: محبوب

قَیُّومِ مُطْلَق

بغیر شرکت غیرے ، ہرچیز کو تنہا قائم کرنے والا ، مراد : اللہ تعالیٰ .

قَیامَت کا آنا

دیر سے آنا ، بہت انتظار کرا کر آنا ، تاخیر سے آنا.

قَیامَت ہو جانا

بڑا غضب ہو جانا ، برا ہو جانا ، زہر ہونا.

قیامت اُٹھانا

فتنہ یا آفت برپا کرنا ، شور مچانا ، ہنگامی برپا کرنا.

قَیامَت ٹَھہَرْنا

مصیبت آنا ، آفت آنا ، غضب آنا.

قَیامَت مَچانا

آفت برپا کرنا ، مصیبت لانا.

قَیامَت آ جانا

مصیبت ٹوٹنا ، بلا نازل ہونا ، آفت پڑنا.

قَیامَت آفرِیں

قیامت برپا کرنے والا، تباہ کن، نیست و نابود کر دینے والا

قَیامَت ٹھیرْنا

مصیبت آنا ، آفت آنا ، غضب آنا.

قَیامَت کے آثار

وہ نشانیاں جو قیامت سے پہلے نظر آئیں گی ، دابۃالارض کا نکلنا ، دجّال کا آنا ، یاجوج ماجوج کا خروج کرنا بہت مشہور ہیں ؛ سخت مصیبت ، سخت ہنگامہ.

قیامَت کا دامَن

کنایۃً: بہت بڑا دامن، بہت وسیع

قَیامَت کی بات ہے

غضب ہے

قَیامَت پَر رَکْھنا

وعدے کا ایفا مدّتِ مدید پر چھوڑنا ؛ خدا کے انصاف پر چھوڑنا ، قیامت کے دن کے لیے رکھنا.

قَیامَت پَڑی ہونا

کہرام برپا ہونا ، نالہ و فریاد کا شور ہونا.

قَیامَت بَن جانا

بہت حسین ہو جانا ، بہت خوبصورت ہو جانا.

قَیامَت بَرْپا ہے

بڑا فتنہ و فساد ، جنگ و جدال ہو رہا ہے یا رنج و اندوہ ہے.

قَیامَت گُزَر جانا

آفت آنا ؛ مصیبت پڑنا ؛ یکبارگی صدمے سے دوچار ہونا.

قَیامَت ٹُوٹِی ہونا

حشر برپا ہونا، شامت آنا

قَیامَت اُٹھا رَکْھنا

وعدے کا ایفا مدّتِ مدید پر چھوڑنا ؛ خدا کے انصاف پر چھوڑنا ، قیامت کے دن کے لیے رکھنا.

قَیامَت طاری ہونا

مصیبت کی گھڑی آنا ، آفت کا وقت آنا.

قَیامَت پَر قَیامَت

مصیبت پر مصیبت، تکلیف پر تکلیف، آفت پر آفت

قَیامَت کا پَرکالَہ

(عور) بڑے غضب کا.

قَیامَت قَرِیب ہونا

قیامت کے آنے میں تھوڑی دیر ہونا.

قَیامَت ٹُوٹ پَڑْنا

آفت برپا ہونا ، حشر ٹوٹنا ، شامت آنا نیز بہت خفگی ہونا.

قَیامَت بَرْپا کَرْنا

رک : قیامت بپا کرنا ، ہنگامہ کرنا.

قَیامَت بَپا کَرْنا

فتنہ اُٹھانا ، فساد مچانا ، ہنگامہ کرنا ، غل غپاڑہ کرنا.

قَیامَت دِن گُزَرنا

بہت مشکل سے وقت گزرنا.

قَیامَت توڑ رَکْھنا

بہت ستم ڈھانا ، ظلم و ستم جاری رکھنا ، مصیبت میں مبتلا رکھنا.

قَیامَت بَپا ہونا

قیامت بپا کرنا (رک) کا لازم ، شور و غوغا ہونا ؛ نہایت مصیبت پیش آنا ؛ خفگی ہونا.

قَیامَت بَرْپا ہونا

قیامت برپا کرنا (رک) کا لازم ، مصیبت ٹوٹنا.

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

قَیامَت توڑْ مارْنا

بہت ظلم کرنا ، آفت ڈھانا ، نہایت عاجز کر دینا.

قَیامَت سَر پَر آنا

سر پر مصیبت آنا ، ہر وقت آفت کا سامنا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَے آوَر کے معانیدیکھیے

قَے آوَر

qai-aavarक़ै-आवर

اصل: فارسی

وزن : 222

قَے آوَر کے اردو معانی

صفت

  • قے لانے والا، قے یعنی الٹی پیدا کرنے والی (دوا وغیرہ)، جس سے قے ہوجائے

English meaning of qai-aavar

Adjective

  • emetic, (of a substance) causing vomiting

क़ै-आवर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • क़ै लाने वाला, उबकाई की, उबकाई की (दवा आदि), (किसी पदार्थ का) उल्टी पैदा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَے آوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَے آوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone