تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَیدِ قَفَس" کے متعقلہ نتائج

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

قَفَس ساز

پنجرے بنانے والا .

قَفَس زاد

وہ جو پنجرے میں پیدا ہوا ہو

قَفَس آشْنا

قَفَسِ عُنْصُری

عنصر كا قفس؛ مراد: قالبِ خاكی، جسم انسانی

اَشْعارِ قَفَس

جِنْسِیَت قَفَس

ایک ساتھ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے ، ایک ہی زنداں کے قیدی ، ایک ساتھ قید بھگتنے والے ۔

قَیدِ قَفَس

پنجرے کی قید

کُنْجِ قَفَس

پنجرے کا کونا، قید کا گوشہ

چاکِ قَفَس

قفس کی دراڑ، قفس کی دو تیلیوں کے درمیان کا کھلا ہوا حصہ

دَم قَفَس کَرْنا

گھبرانا، سانس گھٹنا، تنگ کرنا

طائِرِ اَسِیرِ قَفَس

پنجرے میں قید پرندہ

طُوطی را با زاغے ہَم قَفَس کَردَنْد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) طوطی اور کوّے کو ایک جگہ بند کر دیا ہے ؛ (کنایۃً) خوبصورت کی بدصورت سے شادی کر دی ہے.

ہائے تَنہائی اور کُنْجِ قَفَس

مجبوری و کسمپرسی کا عالم

طُوطی را با زاغے دَر قَفَس کَردَنْد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) طوطی اور کوّے کو ایک جگہ بند کر دیا ہے ؛ (کنایۃً) خوبصورت کی بدصورت سے شادی کر دی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَیدِ قَفَس کے معانیدیکھیے

قَیدِ قَفَس

qaid-e-qafasक़ैद-ए-क़फ़स

وزن : 2212

قَیدِ قَفَس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پنجرے کی قید

شعر

English meaning of qaid-e-qafas

Noun, Feminine

  • imprisonment in cage

क़ैद-ए-क़फ़स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पिंजरे की क़ैद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَیدِ قَفَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَیدِ قَفَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words