تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَلا بازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَلا بازی کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
موضوعات: استعارتاً
قَلا بازی کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مؤنث
- نَٹ كی طرح دونوں ہاتھ زمین پر ركھ كر یا ركھے بغیر سر كے بل اُلٹ جانا، ڈھیكلی لگانا، لڑھكنی كھانا
- بازی گری، كرتب
- رخ بدلنا، (استعارۃً) نظریے یا طرزِعمل میں اچانک تبدیلی
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
سیاست کی قلا بازی بڑی دلچسپ ہے احسنؔ
ذرا سی چوک ہو جانے پہ کرسی کھینچ لیتی ہے
اور کھاؤ ذرا قلا بازی
تم نے اپنے گنوں سے کھائی چوٹ
English meaning of qalaa-baazii
Persian, Hindi - Noun, Feminine
- somersault
- turning over head and heels, somersault, tumbling
क़ला-बाज़ी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी नट की तरह सिर नीचे और पैर ऊपर करके उलट जाना, ढेकली लगाना, लुढ़कनी खाना
- किसी कलाबाज़ की कोई क्रिया या खेल
- नट-विद्या, बाज़ीगरी, करतब, कलाबाज़ी
- विचारधारा या व्यवहार में अचानक परिवर्तन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَلا بازی)
قَلا بازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔